Asad Sport Buzzl

Asad Sport Buzzl Asad khan cricket veloge and All cricket news bol by bol update on this channel available please like and share and follow this channel

09/08/2026

شین وارن اپنے آخری دن دو لڑکیوں کے ساتھ تھائی لینڈ کے ایک ہوٹل کے کمرے میں تھا اور بعدزاں رپورٹس میں لکھا گیا کہ وہ لڑکیاں شین وارن کا مساج کرنے گئی تھی لیکن اسی بیچ تھائی لینڈ کے پولیس افسران نے دعویٰ کردیا کہ شین وارن جنسی دورانیہ بڑھانے والی ادویات کے زائد استعمال کی وجہ سے ایکسپائر ہوئے اور اسی بات کو پھر "دا سن اور ڈیلی میل" نے بھی چھاپا۔
کہا جاتا ہے ابتدائی طور پر شین وارن کے کمرے میں ان ادویات کی بوتلیں بھی موجود تھی جو بعدزاں غائب کردی گئی تاکہ عوامی بیانیہ خراب نہ ہو اور ان دعووں پر آسٹریلین حکومت نے کبھی تحقیق بھی نہیں کی اور پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ اچانک ہوا دل کا دورہ لکھی گئی۔

لیکن یہاں میں اسکا بیک گراؤنڈ بھی بتاتا ہوں، شین وارن 52 سال کے تھے اور 4 مارچ 2022 کو وہ تھائی لینڈ ایک تفریح دورے پر گئے جہاں ساتھ اپنے تین دوستوں کو بھی لے گئے۔
جس دن شین وارن کا انتقال ہوا اس دوپہر شین اور انکے تین دوست اسی ریزورٹ میں موجود تھے جب شین وارن کے رہائشی ریزورٹ پر 4 لڑکیاں آئی اور انکو مساج کی سہولت دینے کی درخواست کرتے ہوئے اندر آگئی۔
ان چار لڑکیوں میں سے دو شین کے کمرے میں دوپہر لگ بھگ 2 بجے داخل ہوئی اور تقریبا 3 بجے واپس نکلی اور تحقیقات میں اس ایک گھنٹے کو دوستانہ اور پروفیشنل ماحول میں بغیر کسی پریشانی کے ہوا مساج قرار دیا گیا اور تب شین وارن بھی نارمل قرار دئیے گئے۔
شام 5 بجے ایک اور لڑکی مساج کے لیے شین وارن کے دروازے پر آئی لیکن اندر سے کوئی جواب نہ ملنے پر وہ یہ سوچتے ہوئے کہ شین وارن سو رہے ہیں واپس چلی گئی۔
اسکے کچھ ہی دیر بعد شین وارن کا دوست انکے کمرے میں آیا تو انکو بے سد پڑا دیکھ کر ایمبولینس منگوائی اور اسی دوران 20 منٹ تک مصنوعی سائنس بھی دیا گیا لیکن ہسپتال سے پہلے ہی شین وارن کی وفات ہوچکی تھی۔
شین وارن کرکٹ کے لیجنڈری سپنر تھے اور انکے پاس صدی کی بہترین بال کا ریکارڈ تھا اور اسی نے آسٹریلیا کو 1999 کا تاریخی سیمی فائنل اور فائنل جتوایا،
708 وکٹیں ٹیسٹ کرکٹ میں صرف 145 میچز کھیل کر حاصل کی اور پھر 2008 میں آئی پی ایل کا پہلا سیزن بطور کپتان اپنی ٹیم راجستان رائلز کو جتوا کر اپنے فاتحانہ تاریخ مظبوط کی۔

شین وارن کی اچھی عادتوں میں سے ایک یہ بھی تھی کہ وہ باقی سلیبرٹیز کی طرح دو شخصیات کا مالک نہ تھا بلکہ اپنے پلے بوائے ہونے کا برملا اظہار کرتا, ڈیٹنگ ایپ پر اوپن اکاؤنٹ چلاتا اور پوڈکاسٹنگ میں اپنے معاشقوں کا کھل کر تجربہ شئیر کرتا۔
خیر کیاجاتا ہے شین وارن اس دورے سے پہلے وزن کم کرنے کے لیے جوس کا سہارا لے رہے تھے اور ماضی میں انکو سینے میں درد، دمے کی لمبی تاریخ اور دل کی تکالیف کا ریکارڈ بھی رکھتے تھے۔

شین وارن کی یہ کہانی سبق دیتی ہے، آپ چاہے جتنی بھی امیر ہوں یا بڑے میدان کے بڑے کھلاڑی رہ چکے ہوں، آپکو قدرتی طور پر کھیل کھیلنا چاہے اور عمر کی 45 بہاریں دیکھنے پر ان ادویات کو سوچنا بھی گناہ سمجھنا چاہیے۔
باقی شین وارن میرے پسندیدہ ترین سپنرز میں سے ایک انتہائی شاندار انسان ہے۔

09/08/2026

پاکستانی ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی.🇵🇰🔥

پاکستانی ٹیم تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے انگلینڈ پہنچ گئی ہے۔ ٹیم 8 اور 9 اگست کو آرام کرے گی، جبکہ 10 اگست سے کاؤنٹی گراؤنڈ، بیکنہم میں پریکٹس کا آغاز کرے گی۔🏏

وارم اپ میچ: 12 سے 15 اگست

09/08/2026

آئی سی سی کی آئندہ ہفتے جاری ہونے والی رینکنگ میں بابر اعظم ٹاپ 10 میں واپسی کرینگے♥️
انشاء اللّٰہ دورہ انگلینڈ کے بعد بابر اعظم ایک بات پھر ٹاپ تھری میں ہونگے ♥️

1975سے 2027 تک ولڈکپ کے Logo
02/08/2026

1975سے 2027 تک ولڈکپ کے Logo

محمد عباس نے جیمیز اینڈرسن کا ریکارڈ توڑڈیا
02/08/2026

محمد عباس نے جیمیز اینڈرسن کا ریکارڈ توڑڈیا

02/08/2026

کیا پاکستان ٹیم دوسرا ٹیسٹ میچ جیتا گا

29/07/2026

سرلنکا ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو 8 وکٹ سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلیا

29/07/2026

پاکستان کو اپنی بیٹنگ لائن اپ کو مضبوط کرنا ہوگا

29/07/2026

پاکستان نے بڑا موقع ضائع کردیا

Address

Karachi

Telephone

+923460241928

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Sport Buzzl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category