23/06/2022
https://youtu.be/EodG3Ri3MUI
Pakistan Women's Cricketers (Karachi based) are practicing for Common Wealth Games 2022
Pakistan Women's Cricketers (Karachi based) are practicing for Common Wealth Games under the supervision of head coach David H**p at the Hanif Mohammad HPC.
24/05/2022
Player-of-the-match Tuba Hassan
24/05/2022
Pakistan Women's team is in action against SriLanka Women's team.
07/04/2022
شاہد آفریدی کا کہنا تھاکہا کہ کسی بھی حکومت کو 5 سال کی مدت مکمل کرنے کا موقع ملنا چاہیے۔حکومت مدت مکمل کر لے تو اسے اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ کے لئے عوام کے پاس جانا چاہیے۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ امیر اور غریب کو یکساں طور پر انصاف ملنا چاہیے،قانون کو اپنی مرضی کے مطابق استعمال کرنا درست نہیں۔
سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، شاہد آفریدی - Sports In Urdu
شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف اچھی کارکردگی دکھائی۔ہمارے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا۔
07/04/2022
دوسری جانب ویا ریال نے بائرن میونخ کے دماغ ٹھکانے لگادیئے۔ اسپینش کلب نے 0-1 سے فتح اپنے نام کی۔
کریم بن زیما کی ہیٹ ٹرک، ریال میڈرڈ کی چیمپئنز لیگ کوارٹر فائنل میں فتح - Sports In Urdu
کریم بن زیما نے 21ویں منٹ میں گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی۔ اس کے اگلے تین منٹ میں کریم بن زیما نے دوسری بار گیند کو جال راہ دکھائی۔
31/03/2022
پروٹیز ہدف کے تعاقب میں 156رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ فائنلمیں انگلش ٹیم کا ٹاکراآسٹریلیا سے ہوگا۔
ڈینی ویٹی کی سنچری انگلینڈ نے ویمنز ورلڈ کپ فائنل میں پہنچا دیا - Sports In Urdu
ڈٰینی ویٹی کی سنچری کی بدولت انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو137رنز سے شکست دی۔ فائنل میں انگلینڈ اور آسٹریلیا مدمقابل ہونگے۔
29/03/2022
Fastest Asian & 2nd fastest over all.. 1 inns behind Amla...
PC: PCB
29/03/2022
بابر اعظم نے سر ویوین رچرڈز، جو روٹ، وراٹ کوہلی، ڈیود وارنر اور شیکھر دھون کو پیچھے چھوٹے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے
l
بابر اعظم کا ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 4000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بننے کا اعزاز - Sports In Urdu
کنگ بابر اعظم نے یہ سنگ میل آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میں 82اننگز کھیل کر عبور کیا۔ انہوں نے 72گیندوں پر57رنز بنائے۔