❤️
CricTickers
We are here to share local & International Cricket Stories, Updates & Scores.
05/06/2024
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے میچ سے قبل ہی پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے امریکا میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ آل راؤنڈر عماد وسیم سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہوگئے ہیں، وہ امریکا کیخلاف میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔
کپتان نے کہا کہ آل راؤنڈر کی انجری کا جائزہ لینے کے بعد آئندہ میچز میں کھلانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
میگا ایونٹ کی اہمیت کے پیش نظر کوئی جلد بازی نہیں کرسکتے، عماد ہماری ٹیم کے اہم رکن ہیں۔ خواہش ہے کہ جلد انجری سے مکمل صحتیاب ہوجائیں، اس لیے فوری کھلانے کا رسک نہیں لے رہے۔
واضح رہے کہ قومی ٹیم کل 6 جون کو امریکا کیخلاف میدان میں اُترے گی۔
31/03/2024
PCB Chairman Mohsin Naqvi has officially announced Babar Azam as the captain for the white-ball formats (ODI and T20I) of the Pakistan men's cricket team.
31/03/2024
PCB Chairman Mohsin Naqvi has officially announced Babar Azam as the captain for the white-ball formats (ODI and T20I) of the Pakistan men's cricket team.
27/03/2024
غیرملکی کوچز گیری کرسٹن اور لیوک رونچی نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ سےقبل وقت مانگ لیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ ان دنوں کاکول میں جاری ہے تو دوسری طرف پی سی بی حکام کو ماہر کوچز کی تلاش ہے۔
ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کے گیری کرسٹن اور نیوزی لینڈ کے لیوک رونچی سے پی سی بی کی بات چیت چل رہی ہے، ان دونوں کو طویل مدت کے معاہدے کی آفرز کی گئی ہیں۔
گیری کرسٹن اور لیوک رونچی نے اپنے جواب سے آگاہ کرنے کیلئے کچھ وقت مانگا ہے تاکہ اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ مشاورت کی جاسکے۔
بورڈ حکام غیرملکی کوچز کے ساتھ ملکی کوچز کی خدمات بھی لیں گے، سعید اجمل اور عمر گل کا پہلے سے ہی بورڈ کے ساتھ 2 سالہ معاہدہ ہے۔
18/03/2024
The Crowned King of PSL Knockouts 👑🔥
01/03/2024
announced that he and his wife have welcomed a new addition to their family — a daughter named Nooreh ❤️
16/02/2024
I was sitting in the PM office with Sameen bhai and Aqib Javed, and Imran Khan suggested that I be appointed captain - Shaheen Afridi
02/02/2024
بابراعظم سوشل میڈیا پر سرفراز سے متعلق اہم انکشاف کردیا
قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم نے سابق کپتان سرفراز احمد کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔
گزشتہ روز ٹوئٹر (ایکس) پر لائیو سیشن کے بابراعظم نے مداحوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیف بھائی واقعی میرے بلے کی تعریف کرتے ہیں اور مسلسل اصرار کرتے ہیں، ‘یہ میرا بیٹ ہے، میچ کیلئے دوسرے بیٹ کا انتخاب کریں’، سیفی بھائی نے مسلسل میری حمایت کی آج جس مقام پر ہوں اسکا سہرا سرفراز احمد کے سر جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرا خواب ہے کہ ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کا رکن بننا چاہتا ہوں، بابراعظم نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں سے ایک لیگ کو چننے کا کہا گیا تو مڈل آرڈر بیٹر نے پی ایس ایل کو بہترین ٹورنامنٹ قرار دیا۔
18/01/2024
By achieving three consecutive half-centuries in the current five-match T20I series against New Zealand, Babar Azam surpasses Virat Kohli for the highest number of fifties in T20Is at away venues 🔥.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
08/08/2024