13/12/2022
فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انجری اپ ڈیٹ
نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے بھی باہر ہو گئے
دوسرے ٹیسٹ سے پہلے نسیم شاہ کو کاندھے میں تکلیف کی شکایت تھی
نسیم شاہ کے متبادل کااعلان نہیں کیا جائے گا، پی سی بی
نسیم شاہ لاہور میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ری ہیب کریں گے
ری ہیب سے پہلے نسیم شاہ کے ٹیسٹ کیئے جائیں گے، پی سی بی
13/12/2022
بھارتی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور بنگلا دیش میں ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایپکس کونسل کا اجلاس 21 دسمبر کو طلب کرلیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس کے 12 نکاتی ایجنڈے میں ٹیم اور کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ سر فہرست ہے، اس کے علاوہ روہت شرما کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان برقرار رکھنے پر بھی بات ہو گی۔بنگلادیش کیخلاف کوہلی کی سنچری، رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیابنگلادیش کیخلاف پہلے 2 میچز میں شکست، ایشان کشن نے غصہ ڈبل سنچری بنا کر نکال دیا
اس اجلاس میں کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے فیصلہ ہوگا جب کہ کرکٹرز کی تنزلی اور ترقی کے حوالے سے بھی فیصلہ کیا جائے گا۔
13/12/2022
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز
راولپنڈی کی پچ کو آئی سی سی نے بیلو ایوریج قرار دے دیا
پنڈی ٹیسٹ میں کئی ایک بیٹںگ ریکارڈز قائم ہوئے ائی سی سی
پنڈی کے وینیو کے اب دو ڈی میرٹ پوائنٹس ہو گیے ہیں ائی سی سی
مزید ڈی میرٹ پوائنٹس پر پنڈی وینیو کی میزبانی خطرے میں پڑ سکتی ہے آئی سی سی
مزید ڈی میرٹ پوائنٹس پر وینیو کو معطلی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے آئی سی سی
ڈی میرٹ پوائنٹس پانچ برس تک برقرار رہیں گے
پانچ ڈی میرٹ پوائنٹس پر وینیو کو بارہ ماہ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی کے لیے معطل کر دیاجائے گا ائی سی سی
انگلینڈ کے خلاف پنڈی وینیو پر دو ڈی میرٹ پوائنٹس دے گئے ہیں ائی سی سی
آئی سی سی میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پنڈی وینیو کی پچ کا فیصلہ سنایا
پنڈی وینیو کی پچ کو مسلسل دوسری مرتبہ بیلو ایوریج قرار دیا گیا ہے
رواں برس مارچ میں آسٹریلیا کے خلاف پنڈی کی پچ کو اسی نوعیت کا قرار دیا گیا تھا
آسٹریلیا کے خلاف پنڈی پچ کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا تھا
انگلینڈ کے خلاف پنڈی کی پچ پر میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کا بیان
یہ ایک فلیٹ پچ تھی اس سے کسی بھی طرح کے بولر کو مدد نہیں ملی اینڈی پائی کرافٹ
فلیٹ پچ کی وجہ سے دونوں ٹیموں کے بیٹرز نے تیز کھیلا اور بڑے ٹوٹل بنائے اینڈی پائی کرافٹ
میچ کی دوران پچ ایک ہی جیسی رہی اس میں کوئی اتار نہ آیا اینڈی پائی کرافٹ
اس پچ میں بالروں کے لیے کچھ نہیں تھا اس لیے بیلو ایوریج قرار دیتا ہوں اینڈی پائی کرافٹ
13/12/2022
کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم کہنی کی سرجری کے بعد انگلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
12/12/2022
بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ روہت شرما انگھوٹھے کی چوٹ کی وجہ سے بنگلا دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے جبکہ ان کی جگہ ٹیم کی قیادت کے ایل راہول کریں گے