Apl jr

Call Directions

Apl jr any time available

Chairman of anghapur premier league Jr 2026......Noor Hasan shah Bacha :Drafting date 4 October 2026Venue:Aljazira crick...
26/09/2026

Chairman of anghapur premier league Jr 2026......
Noor Hasan shah Bacha :

Drafting date 4 October 2026

Venue:
Aljazira cricket ground anghapur

26/09/2026

Inshallah 💘

Pa
4 October
```````````````
ba drafting kawo toll margare tayar osay ...

Anghapur premier league (Jr)

25/09/2026

Toll Jr players...
Form ye submitted de .. agha da group join k .... Zar tar Zara

Anghapur players

15/09/2026

We are neutral 😐

Shaheen vs united

ہم کرکٹ کے سپورٹرز ہے ۔۔۔
دونوں ٹیموں نے رولز کی حلاف ورزی کی ہے ۔۔

یونائٹڈ نے بھی گراؤنڈ کا روح کیا تھا امپائر کا انتظار نہیں کیا ۔۔۔۔
اور وہی شاہین نے بھی کیا ۔۔۔

ہر جگہ رولز کی پرواہ دونوں ٹیموں نے نہیں کی ۔۔۔۔

میچ کس کے حق میں ہے ہم اس کا ذکر نہیں کرتے لیکن جس وقت پر مسئلہ بنایا وہ صرف حسد ، بعض اور اختلاف پر بنایا گیا ۔ لہذہ کمیٹی میچ کے فیصلے کے ساتھ ساتھ رولز کی حلاف ورزی اور انغاپور لیگ کی عزت کو میٹی میں ملانے پر جرمانہ لگایا جائے ۔۔۔۔
یہ پوری انغاپور کا لیگ ہے اپنی من مانیوں سے آپ اس کا جنازہ کیسے نکال سکتے ہیں ۔۔۔۔۔

APL Jr 2026

Rule of law - ...

Congratulations 🎉
12/09/2026

Congratulations 🎉

🏏🇵🇰 بونیر کے لیے ایک اور بڑا اعزاز! 🇵🇰🏏

بونیر کے اسٹار فاسٹ باؤلر سید عماد علی شاہ کا پاکستان انڈر 17 کرکٹ ٹیم میں انتخاب ہوگیا ہے، جہاں وہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ 🇵🇰🔥

یہ بونیر کرکٹ اور ہمارے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری اور اعزاز ہے۔ ہم سید عماد علی شاہ، ان کے والدین اور پوری فیملی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ❤️🏏

اس شاندار کامیابی میں بونیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اور ایبٹ آباد ریجن کے سیکرٹری جناب سجاد صاحب کی بہترین کوششوں اور تعاون کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ یہ کامیابی یقیناً محنت، صلاحیت اور بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔

ہم پورے بونیر کو بھی اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎉❤️

عماد علی شاہ کے لیے نیک خواہشات — پاکستان کے لیے جیتو اور بونیر کا نام روشن کرو! 🇵🇰🏏🔥

Muhammad Ali: (HISAR)Che nan Saba Malaysia ki Hpal jwand kawe...Zamung Sara da har qisma tawun dapara bilkul tayar walar...
04/09/2026

Muhammad Ali: (HISAR)

Che nan Saba Malaysia ki Hpal jwand kawe...
Zamung Sara da har qisma tawun dapara bilkul tayar walar de...
Aw wayna da kawe che staso wra kra toll pama de Matlab da APL Jr season 5th 2026 da sponsor kawalo dapara bilkul tayar de...

Staso da qurbani ba mungga charta hum yera nako..



Dera Dera manana G:::;

APL Jr agenda 2026 Anghapur:آپ کے تعاون کی ضرورت
04/09/2026

APL Jr agenda 2026

Anghapur:
آپ کے تعاون کی ضرورت

Registration ✅ 3 September 2026
04/09/2026

Registration ✅
3 September 2026

Confirm registration ✅ 3 September 2026
04/09/2026

Confirm registration ✅

3 September 2026

03/09/2026

Address

Karachi

Telephone

+923479069406

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apl jr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category