13/08/2022
بے شک عزتیں دینے والی رب کی ذات ھے!
تو بھیا اک واری فییر برانڈ آف #کراچی سال ۲۰۲۲ کا #ٹاپر بلے باز #اسد شاہ مسٹر #٣۶۰ اپنے عزایم میں پھر کامیاب ھوا سرزمین پنجاب سیالکوٹ #جانیوالی میں ھوا آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ اور ۳۶۰ رہا بیسٹمین آف دی ٹورنامنٹ اپنے نام کا جھنڈا گاڑھا اور ثابت کیا I M THE BEST🏆🏆🏆ساتھ ہی ساتھ خوبصورتی کے ساتھ گراونڈ کے چاروں اطراف 19 دلکش چھکے لگا کر شعایقین کرکٹ کو ایک بار پھر اپنا دیوانہ بنایا!
BEST OFF LUCK 360 #
12/08/2022
12/08/2022
11/08/2022
10/08/2022