CricNama

CricNama

Share

All about cricket in Urdu
اردو میں کرکٹ کا احوال

12/09/2022

سری لنکا، جس کے ایشیا کپ 2022ء جیتنے کے امکانات شاید 10 فیصد بھی نہ ہوں، وہی سری لنکا جو پہلے مقابلے میں صرف 105 رنز پر ڈھیر ہو گیا تھا اور افغانستان سے ہارا تھا، وہی سری لنکا، جی ہاں! وہی سری لنکا ایشین چیمپیئن بن گیا ہے
لنک: https://www.cricnama.com/54728

کرک نامہ 11/09/2022

سری لنکا نے جامع کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے ہے اور یوں نیا ایشین چیمپیئن بن گیا ہے۔ میچ کی مکمل رپورٹ کچھ دیر میں www.cricnama.com پر دیکھیں

کرک نامہ شائقین کرکٹ کے لیے منفرد ویب سائٹ۔ کرکٹ کی دنیا سے تازہ ترین خبریں، تجزیے، انٹرویو، اسکور کارڈ اور بہت کچھ

CricNama (@cricnama) / Twitter 11/09/2022

ایشیا کا نیا چیمپیئن کون؟ آج ہوگا فیصلہ فائنل میں، جہاں انتہائی قیمتی ٹاس جیتا ہے پاکستان نے اور پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ اپڈیٹس کے لیے کرک نامہ کو ٹوئٹر پر فالو کرنا مت بھولیے گا
لنک: https://twitter.com/cricnama

CricNama (@cricnama) / Twitter All about cricket in Urdu اردو میں کرکٹ کا احوال https://t.co/4MnhyPFMIG

08/09/2022

کوہلی کا کمال، ایشیا کپ میں بھارت کی اپنے آخری مقابلے میں ایک زبردست لیکن بے سُود فتح۔ بھارت-افغانستان میچ کا مکمل احوال
لنک: https://www.cricnama.com/54722

07/09/2022

نسیم شاہ میانداد کے نقشِ قدم پر، شارجہ میں ایک یادگار و جذباتی فتح کا مکمل احوال اس میچ رپورٹ میں
لنک: https://www.cricnama.com/54707

کرک نامہ 07/09/2022

پاکستان نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو صرف 1 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ نسیم شاہ کے آخر میں دو گیندوں پر دو شاندار چھکوں نے پاکستان کو کامیابی دلائی۔ یوں پاکستان ایشیا کپ 2022ء کے فائنل میں پہنچ گیا اور افغانستان کے ساتھ ساتھ بھارت بھی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔ میچ کی مکمل تفصیلات کچھ دیر میں www.cricnama.com پر

کرک نامہ شائقین کرکٹ کے لیے منفرد ویب سائٹ۔ کرکٹ کی دنیا سے تازہ ترین خبریں، تجزیے، انٹرویو، اسکور کارڈ اور بہت کچھ

CricNama (@cricnama) / Twitter 07/09/2022

پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان 6 وکٹوں پر صرف 129 رنز ہی بنا پایا۔ یہ شارجہ میں افغانستان کا سب سے کم ٹوٹل ہے۔ پاکستان کو جیتنے کے لیے 130 رنز کا ہدف ملا ہے۔ میچ اپڈیٹس کے لیے ٹوئٹر پر کرک نامہ کو فالو کیجیے
لنک: https://twitter.com/cricnama

CricNama (@cricnama) / Twitter All about cricket in Urdu اردو میں کرکٹ کا احوال https://t.co/4MnhyPFMIG

07/09/2022

بابر کے آؤٹ آف فارم ہونے پر بڑی ذمہ داری انجام دینے والے محمد رضوان کے لیے بڑا انعام، دنیا کے نمبر وَن بیٹسمین بن گئے
لنک: https://www.cricnama.com/54701

07/09/2022

باؤلرز کے لیے بُری خبر! انگلینڈ نے مجبور ہو کر ایلکس ہیلز کو ٹیم میں شامل کر لیا۔ پاکستان کا دورہ بھی کریں گے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی کھیلیں گے
لنک: https://www.cricnama.com/54696

CricNama (@cricnama) / Twitter 07/09/2022

ایشیا کپ 2022ء کا اہم مقابلہ، پاکستان کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ۔ میچ اپڈیٹس کرک نامہ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر آئیں گی، اس لیے اسے ضرور فالو کریں
لنک: https://twitter.com/cricnama

CricNama (@cricnama) / Twitter All about cricket in Urdu اردو میں کرکٹ کا احوال https://t.co/4MnhyPFMIG

06/09/2022

بھارت پھر ہار گیا، سری لنکا فائنل کی جانب گامزن۔
ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے میں سری لنکا کے ہاتھوں بھارت کی شکست کا احوال
لنک: cricnama.com/54688‎

06/09/2022

‏آسٹریلیا کی ٹارزن جیسی واپسی، ہارا ہوا میچ جیت گیا
لنک: cricnama.com/54682‎

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Karachi