20/07/2025
World Of Sajjad
🌿 Knowledge | Wisdom | Growth
Real-life reflections inspired by Sunnah & simplicity. Daily short content to uplift your mind & soul.
#WorldOfSajjad
20/07/2025
20/07/2025
*اپنا تعلق اللّٰه تعالیٰ کـے ساتـھ ایسا رکھے🥹*
*خوشخبری ہے اُس شخص کے لیے...*
🌸 *جِس نے اپنی قبر میں داخل ہونے سے پہلے اُس کی روشنی کا اہتمام کرلیا،*
🤍 *جِس نے اپنے پروردگار سے ملاقات سے پہلے ہی اُسے راضی کرلیا،*
🕋 *اور جِس نے نماز پڑھی؛ اِس سے پہلے کہ اُس پر نماز پڑھی جائے!*
📚 *— امام ابن الجوزی رحمه اللّٰہ*
(فوائد الأربعاء : 29)
✨ *اللّٰہ ہمیں ایسے ہی بندوں میں شامل فرمائے* 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
Karachi
75790