Lasi Star gharebabad

Lasi Star gharebabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lasi Star gharebabad, Sports Team, Karachi.

Photos from Lasi Star gharebabad's post 06/05/2024

آج بات کرتا ہوں لاسی اسٹار غریب آ باد کے سینیر کھلاڑی مظفر بھائی اور عمران بھائی جن کے ساتھ 2018 سے لیکر اپریل 2024 تک ساتھ رہا 6 سالوں میں بھترین کارکردگی دیکھائی بہت سے میچ وننگ پرفارمینس دی اپنی ٹیم کو فتح دلوائی دونوں بھترین شخصیت کے مالک بھی ہیں بہت ساری یادیں ساتھ میں ہیں ہم تہے دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں آپ دونوں آپ دونوں نے 6 سال اپنی ایمانداری سے اپنی کلب کے لئے کھیلا اور اب آپ دونوں نے کمبو اسٹار ٹیم کو جوائن کیا ہے تو ہماری دعا ہے کہ آپ اسی طرح اپنی پرفارمینس سے۔ اپنی نیو ٹیم کو بھی کامیابی دلواہیں گے
اورہم ہمیشہ آپ کے لئے دعا گو ہوں گے
آپ کا بھائی عامر بلوچ

07/03/2024

تمام شائقینِ کرکٹ کو شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہے آپ کی شرکت ہمارے لئے باعث حوصلہ افزائی ہوگی شکریہ

19/02/2024

اپنی پسندیدہ کرکٹ اور فٹبال کے فل سبلیمینشن کلر کٹ بنوانے کے لیے رابط کریں
واٹس ایپ نمبر 03218270120

25/10/2023

اپنی پسند کی ڈیزائن میں کرکٹ اور فٹبال کی کٹ بنوانے کے لیے رابط کریں مناسب ریٹ میں
03158901175
03218270120

02/10/2023

اس بار انشاء اللہ پیپلز پارٹی سے بائیکاٹ کریں گے وجہ کچھ دنوں میں بتا دیں گے

10/09/2023

پہلا آل ملیر چیرمین لال محمد مرحوم یادگاری کرکٹ ٹورنامنٹ MCA 2023

Al waris 85/5

08 over

Amir 22*

Amir 2 wkt

Lasi Star 86/2

07 over

Muzafar 31*

Kamran 2 wkt

Lasi Star win by 8 wkts 🥳🏆

05/09/2023

کرکٹ اور فٹبال کی فل سبليمينشن کٹ کے لئے رابطہ کریں
03158901175
03218270120

22/08/2023

Big quarter final match

Rind Xl Cricket Tournament2023

Thursday 24/8/23 4pm

Lasi Star vs Yng Lahuty

Rund Cricket Ground Razzakabad

17/08/2023

Insha Allah bhot acha event oga

Photos from Lasi Star gharebabad's post 14/08/2023

مورخہ 14 اگست 2023
بلوچ یونین فٹبال کلب کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر
بلوچ یونین اور جام الیون کے درمیان فنکشن میچ کھیلا گیا۔
جام الیون فٹبال کلب 04
بلوچ یونین ملیر 02
میچ کے مہمان خاص علاقہ معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
بلوچ یونین کے صدر شاہنواز لاشاری نے جیتنے والے ٹیم جام الیون فٹبال کلب کو 15 ہزار کیش انعام دیا گیا۔
ہر کول پر لیاقت بلوچ اور شاہنواز لاشاری کی جانب سے پلئیروں میں ہزار ہزار روپے تقسیم کیا
میچ کے اختتام پر لیاقت بلوچ اور شاہنواز
لاشاری کی جانب سے ٹرافی تقسیم کیا گیا۔

08/08/2023

2 گدھ

اس تصویر کو کون بھلا بھول سکتا ہے؟

قحط کی اس تصویر سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ ایک گدھ ایک بھوکی اور قریب المرگ بچی کے مرنے کا انتظار کررہا ہے تاکہ اسے نوچ کر کھا سکے. یہ تصویر ایک ساؤتھ افریقی فوٹو جرنلسٹ Kevin Carter نے 1993 میں سوڈان میں شدید قحط کے دوران کھینچی تھی. یہ تصویر دنیا میں اتنی مشہور ‏Pulitzer Prize ہوگئی کہ انہیں اس تصویر کی وجہ سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ لیکن کارٹر زیادہ دن زندہ نہیں رہ سکا اور اپنے اس اعزاز کا لطف زیادہ دنوں تک نہیں اٹھا سکا کیونکہ ڈپریشن کا شکار ہوکر اس نے خود کشی کرلی

ایسا کیوں ہوا؟

دراصل جب وہ اس ایوارڈ کے پانے کا جشن منا رہا تھا تو ساری دنیا کے میڈیا چینلز پر اس کا ذکر ہو رہا تھا اور اس کی شہرت بام عروج پر پہنچ گئی تھی۔ تبھی وہ واقعہ ہوا جس کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار ہو کر کارٹر نے خودکشی کرلی

ہوا کچھ یوں کہ ایک انٹرویو کے دوران کسی صحافی نے کارٹر سے پوچھ لیا کہ آپ نے تصویر تو واقعی بہت زبردست لی لیکن یہ تو بتائیں کہ اس بچی کا کیا ہوا؟

کارٹر یہ سوال سن کر مبہوت رہ گیا پھر اس نے تھوڑا سنبھل کر جواب دیا کہ یہ دیکھنے کے لئے وہ رک نہیں سکا کیونکہ اسے فلائٹ پکڑنی تھی. یہ جواب سن کر سوال پوچھنے والے نے کہا کہ جناب اس دن وہاں 2 گدھ تھےجن میں سے ایک کے ہاتھ میں كيمرا تھا

اس واقعہ نے کارٹر پر اتنا گہرا اثر ڈالا کہ وہ شدید ڈپریشن میں چلا گیا

اور آخر کار خوکشی کرلی

کسی بھی کام میں سب سے پہلے انسانیت کو مقدم رکھنا چاہیے

کارٹر آج زندہ ہوتے اگر وہ بھوک کی شکار اس بچی کو یونائٹڈ نیشن کے فیڈنگ سنٹر تک پہنچا دیتے جہاں وہ بچی پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

..... کیا ہم بھی گدھ بن چکے ہیں یہ سوال خود سے کیجئے

آجکل ہم بھی ہاتھوں میں کیمرے والے موبائل لے کر ہروقت کسی ایسے ہی واقعے کی تلاش میں رہتے ہیں اور جوں ہی ایسا کچھ نظر آتا ہے تو فوراً اپنے کیمرے میں محفوظ کر کے ریٹنگ اور لائک / کمنٹس کے چکر میں سوشل میڈیا پر وائرل کر دیتے ہیں ہمیں زرا نہیں پورا سوچنا پڑے گا

آج کل لوگ جب حادثے کو دیکھتے ہیں تو فوراً ان کا ہاتھ اپنے موبائل پر جاتا ہے۔ وہ فون سے کسی ایمبولنس وغیرہ کی مدد نہیں طلب کرتے بلکہ زخموں سے کراہتے فرد کی تصویر یا ویڈیو بنانے لگتے ہیں تاکہ اسے فیس بک یا واٹس ایپ کے ... ذریعہ ساری دنیا میں پھیلا سکیں اور داد حاصل کر سکیں😷

07/04/2023

Al humdo Lilah
SS gold new fresh ball available contact me
03158901175
03218270120
Aamir Baloch

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi