اعلانِ لا تعلقی
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر میں اس بات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ فیسبک آئی ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے۔ اگر میری آئی ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش مواد یا توہین آمیز مواد یا دیگر کوئی بھی ڈیمانڈ شائع ہو تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ جزاک اللہ خیرا
آیاز حبیب
Bhutta Champion League B.C.L
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhutta Champion League B.C.L, Sports League, Karachi.
10/07/2024
اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سب کو سر پر آپ عزیز ہیں اسی لئے دل کے قریب ہیں....
زندگی بہت خوبصورت ہے اگر ساتھ چلنے والے منافق نہ ہو👍👍👍👍آیاز حبیب
حضرت بلالؓ جناب عمرؓ سے ملنے آئے جب بلالؓ دروازے سے داخل ہوئے تو فاروق اعظمؓ نے کرسی چھوڑدی ہاتھ باندھ کے کونے میں کھڑے ہوگئے
کالا رنگ
نام لکھنا نہیں جانتے
قیصر و کسری کو خاطر میں نہ لانے والے عمرؓ بلالؓ کے سامنے کھڑے ہوگئے
لوگ کہنےلگے عمر کون آ رہا ہے جس کے لیے آپکا یہ استقبال ہے حضرت بلالؓ آئے کہنےلگے امیرالمومنین کیا کر رہے ہیں ؟
عمرؓ نے بازو پکڑا اوراپنی کرسی پر بٹھایا حضرت بلال کہنے لگے
حضور میں غلام ہو مجھے تو طریقے بھی نہیں آتے ان کرسیوں پر بیٹھنے کے میں غریب ماں کابیٹا غلام باپ کی اولاد ہوں
حضرت عمرؓ کہنے لگے بلالؓ تو غلام تھا لیکن جب سے تُو مصطفیﷺ کا غلام بنا ہے تُو ہمارا امام بن گیا ہے اب تُو امام ہے رسول اللہ کی امت کا
فرمایا مجھے وہ دن یاد ہے جب مکہ فتح ھوا تھا بت ٹوٹ گئے تھے بڑے بڑےسردار تھے اور میرے نبیﷺ نے فرمایا بلالؓ سے کہو کہ کعبہ کی چھت پر چڑھ کے اذان دے لوگوں نے کہا حضورکسی اور کی ڈیوٹی۔ لگادیں تو آپﷺ نے فرمایا چپ کرو
بدرمیں مار کھا کے اذان پڑھے تو بلال
احد میں پتھر برسے اذان پڑھے تو بلال
تپتے صحراؤں میں پتھر کھا اذان پڑھے تو بلال کو بلاؤ
اور آج اگر اللہ نے عزت دی ہے تو میں لوگوں کودیکھ کے بلالؓ کو عزت نا دوں_
فرمایا کوئی اوپر نہیں چڑھے گا
ابو بکرؓ بھی نیچے
عمرؓ بھی نیچے
عثمان و علیؓ طلحہ اور زیبرؓ بھی نیچے
آج یہ حبشی غلام کعبہ کی چھت پر چھڑے گا اور میں دنیا کو بتاؤں گا کہ عزت اسی کےپاس ہوتی ہے جو رسول اللہﷺ کا غلام بنتا ہے۔
اللہ اکبر۔۔۔
11/06/2024
B,M,L Bhutta master League tournament ho Raha hay es bar in sha Allah jo ky 3 sezan hay moza tabi dhakwa basti jhona ma ya tournament ho raha hay sab bahi sharkat kry
14/09/2021
B,C,L Bhutta Champion Lange Ka Final Matcah ke trofe 2021
26/08/2021
B,C,L bhutta champion league 2021,ka final award daty ho way
19/08/2021
Love 💕😘 You Boom Boom Afridi ❣️
Admin Green_Jersey360
18/08/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
11/07/2024