Zahid Sports
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zahid Sports, Sports Team, Karachi.
03/10/2022
جب کمنٹری میں تھا تو شرجیل کی بیٹنگ دیکھ کر چیکھ چیکھ کر شرجیل کی تعریف کرتا تھا کیونکہ میچ کیسا بھی ہو شرجیل کے کھیلنے کا انداز ہی ایسا ہے لیکن اب یہ شخص کہتا ہے شرجیل کی فٹنس ٹھیک نہیں۔
کیسی فٹنس ؟؟ کیا شرجیل نے آج تک کوئی میچ فٹنس کی وجہ سے مس کیا یا شرجیل نے ایسا ضروری کیچ چھوڑا ڈومیسٹک سیزن میں جب سے شرجیل نے کم بیک کیا ہے نیشنل کپ ، پی ایس ایل، پاکستان کپ ، قائد اعظم ٹرافی بنا کسی بریک کے کھیلا رمیز صاحب اپنی انا کو ختم کردیں شرجیل کو واپس لائو پاکستان ٹیم بچائو شکریہ
03/10/2022
گماں ہے تیرے لوٹ آنے کا
دیکھ کتنا بدگماں ہوں میں
Miss You Khan Sharjeel Khan💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi