Sardar Saeed official
Broadcaster and Commentator
12/02/2026
The Squads are In! 🏏
The first-ever PSL Players Auction is done, and the teams have been assembled! 💪
Which side has built the strongest squad? Comment below!
11/02/2026
نيلم سپر لیگ 2026 کراچی
نيلم ویلی کا سب سے بڑا کرکٹ ٹورنامنٹ جس میں ضلع نیلم سے کل 16 ٹیموں نے شرکت کی ، فائنل مقابلہ نیلم کرکٹ کلب اور کشمیر کرکٹ کلب کے درمیان ہوا جسے نیلم کرکٹ کلب نے یکطرفہ طور پر جیت کر ونر ٹرافی اور دو لاکھ نقد انعام وصول کیا ۔
فاتح ٹیم کی جانب سے ضیاء منظور ، رفيق ملک، سردار شفقت ، راجہ معمر ، کامران میر اور راجہ حفیظ کی نماياں کارکردگی رہی ،
ٹورنامنٹ میں ضلع نیلم سے تقریبا تمام ہی کرکٹ کے بہترین کھلاڑی ایکشن میں نظر آئے ۔
عمران خان گراؤنڈ میں فائنل مقابلہ دیکھنے کے لیے کراچی میں مقيم کشمیری کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
شائقین کرکٹ کہ لیے خوشخبری پاک بھارت میچ 15 فروری کو شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا
دانیال پیسر نے کشمیر کرکٹ لیگ میں جہاں پر بڑے بڑے بالرز اور بیٹسمین موجود تھے وہاں پر ایک بہترین سپر اوور ڈالاور ایک بڑے پلیٹ فارم پر خود کو ایک بہترین بولر کے طور پر منوایا
09/02/2026
خان افضال خان کی کراچی کرکٹ لیگ میں بلے بازی کے سی لگی
افضال خان کے لیے کوئی ایک جملہ
08/02/2026
Player of the Tournament Proud of Kashmir
The Speed Star of Kashmir AK47 قادر کشمیر
Qadir Abbasi Official
08/02/2026
Best Batsman of the Tournament
شانی کوٹلہ
پورے ٹورنامنٹ میں سپر سٹار بلے بازی
Very Well done Shani Kotla
Kashmir Cricket League Karachi
08/02/2026
Best Bowler of the Tournament ہمدان کھائیگلہ
Superb Performance,
Kashmir Cricket League Karachi
08/02/2026
Congratulations to Both Teams
Champion
جیت کے دیوانے & کشمیر کنگز چمیاٹی
یونائیٹڈ کشمیر بریوٹ
Final ceremony
سیمی فائنل مقابلہ۔۔۔قادر کشمیر، کامی لیفٹی 🆚 حمزہ چک، رمضان جمی
JKD & کشمیر کنگز چمیاٹی
||قادر کشمیر||کامی لیفٹی||باسط چلندراٹ||عادل بھٹی||ارسلان جونا||سوداگر راجہ||وقار یوسف||ندیم خلیل||
🆚
بٹ شہید A
||حمزہ چک||رمضان جمی||ہمدان کھائیگلہ||قاری نوید||معین مغل||شہزاد منا||
کشمیر کرکٹ لیگ کراچی سیزن 6
زیر سرپرستی (ممبران کشمیر کمیٹی کراچی)
سردار ارشد محمود، سردار سمیر شفیع، سردار شہزاد، سردار فیصل، انصر مغل، افتخار سدوزئی، ہاشم ابدالی
ٹوٹل انعام 5لاکھ 50ہزار+ 🏆🏆🏆
بمقام یوسف مولائی کرکٹ گراؤنڈ ہل پارک کراچی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Karachi