10/09/2025
Legends😅🤭🥶
Cricket Journalist🇵🇰
🏆Ayan Ali Farooqi🏏
10/09/2025
Legends😅🤭🥶
10/09/2025
اللہ تعالٰی دشمن بھی دے تو اچھے دے ایسے بدنسلے دشمن کسی کو نہ دے۔۔۔۔۔۔!!!
ابھی میں ایک جاہل انڈین کارٹون کو سن رہا تھا وہ بول رہا تھا کہ سلمان آغا نے خود سوریا کمار یادو سے ہاتھ ملایا۔۔۔۔۔سوریا کا ہاتھ ملانے کا کوئی موڑ نہیں تھا فلا فلا۔۔۔۔اگر سوریا ہاتھ نہ ملاتا تو آغا کی بے عزتی ہو جاتی۔۔۔۔۔۔یہ کہنا ہے انڈین کارٹونز کا🤣🤣
کتنی عجیب اور گھٹیا سوچ ہے ان انڈینز کی مطلب ان کے نزدیک ہاتھ ملانے والا انسان چھوٹا ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے ہمیں ان جاہلوں سے 78 سال پہلے ہی نجات مل چکی تھی۔۔۔ ورنہ آج ہماری بھی اسی طرح کی تعصبی اور چھوٹی سوچ ہوتی۔۔۔۔۔۔!!!
نوٹ:سارے انڈینز برے نہیں ہیں یہ جواب صرف انکو ہے جو نفرتیں پھیلاتے ہیں۔۔۔۔۔!!!
ᑕᗩᑭTᗩIᑎ U⃫ m⃫ A⃫ i⃫ R⃫
_*`⁰³¹⁵⁹⁸⁵⁵⁰⁸⁰`*_
_
10/09/2025
*_🚨 بریکنگ نیوز!!!_*
*_صائم ایوب ٹاپ 10 میں۔ صائم ایوب تازہ ترین ICC مینز T20I آل راؤنڈر رینکنگ میں نمبر 9 پر چلے گئے" ❤️🔥😍_*
11/08/2025
پچ پر آتا ہے، خواب ساتھ لاتا ہے،
مگر تین سال سے سنچری اُس کا ساتھ چھوڑ جاتی ہے۔
لوگ کہتے ہیں چمک دھندلا گئی،
مگر حقیقت یہ ہے — سورج بس بادل کے پیچھے چھپ گیا ہے
11/08/2025
~دو چار لوگ ہیں ابھی جن کا عزیز ہوں
ہو ہی جائیں گے مجھ سے بیزار عنقریب
07/08/2025
کل کے میچ کے لئے یہ پلئینگ 11 کیسی ہے
07/08/2025
Hassan Nawaz t20i Career so Far :-
14 innings
339 runs
105* highest
175 SR
27 Sixes
19 Fours
How do you rate his performance?
07/08/2025
صرف 1000 لائک چاہیے پورا کروادو
07/08/2025
06/08/2025
Lowest batting Strike Rate as a T20i captain of Pakistan. (Min: 10 matches)
(1). Md. Hafeez: 115.31 (Avg: 29) | Mts: 29
(2). Agha Salman: 115.69 (Avg: 31) | Mts: 18
(3). Shoaib Malik: 125.39 (Avg: 29) | Mts: 20
(4). Babar Azam: 129.38 (Avg: 37) | Mts: 85
(5). Sarfraz Ahmad: 130. 57 (Avg: 27)| Mts: 37