Hafeez Ghazi

Hafeez Ghazi

Share

شور اور شعور کے درمیان علم کے ع کا فرق ہے 🎤

24/09/2025

جب نااہل لوگوں کو ملک کا وزیراعظم بنادیا جائے تو وہ اپنےآقا کو خوش کرنے کےلئے ہر حد عبور کر لیتے ہے۔

اب فلسطینوں کی نسل کشی میں صرف نیتن یاہو ہی نہیں بلکہ ٹرمپ بھی شامل ہے جو اسرائیل کی ہر لحاظ سے مدد کرہا ہے
ایسے شخص کو یہ چابی والے کھلونے امن کا داعی کہہ رہے ہے

‏ ‪ ‬

15/06/2025

His grandfather betrayed ottomans.🇹🇷
His father recognized Isr@el
He is protecting Isr@el.
Traitor son of traitor son of traitor.

15/06/2025

FT: Pakistan 3-3 Malaysia

A tough result for Pakistan after leading 2-0 early. Cards cost them momentum as hosts leveled.

14/06/2025

‏🔴 اسرائ.یلی میڈیا کے مطابق، ایرانی چیف آف اسٹاف محمد باقری اپنی بیوی اور بیٹی کے ہمراہ اسرائیلی حملے کا نشانہ بنے۔ حملے میں باقری کی بیوی اور بیٹی بھی شہید ہو گئیں۔

14/06/2025

Jordan allowed Isr@el to use its airspace while intercepting Ir@nian miss-iles.

-King Abdullah one of the most controversial figures in the Muslim world.

14/06/2025

‏🔴 اسرا.ئیل نے ایران کے شہر کرمانشاہ میں امام حسن فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔

14/06/2025

‏ایر.ان نے حیفہ میں اسر.ائی .لی آئل ریفائنری کو مزائیل مار کر تباہ کردیا ہے

14/06/2025

ایرانی میزائلوں کو اردن میں روکاجار ہا ہے ،غیر ملکی
خبرا یجنسی
اردن کے بادشاہ عبداللہ کیطرح کھوٹے سکے خلافت عثمانیہ میں بھی موجود تھیں جن کی وجہ سے آج مسلمان دنیا بھر میں رسواہو رہا ہے

14/06/2025

🔴 Breaking News: Ir@nian media reports claim that the commander of Isr@eli military intelligence has been killed.

13/06/2025

🔴 Breaking : Ir-an has targeted the Kyria complex in Tel Aviv, which is Isr@el's main military headquarters and is considered the equivalent of the US Pentagon.

-Fox News

06/06/2025

بریکنگ نیوز: ایوانوں میں خوشحالی، عوام کے حصے میں مہنگائی ...اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں 600گنا اضافہ

وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی تنخواہوں میں600 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔
اس اضافے کے بعد دونوں شخصیات کی ماہانہ تنخواہ 13 لاکھ روپے ہو گئی ہے، جو اس سے قبل 2 لاکھ 5 ہزار روپے تھی۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Karachi