14/08/2024
میری جانب سے تمام اہل وطن کو جشن ازادی مبارک
Karachi School of Multi Sports promotes a wide range of sports to students and parents, offering opportunities through school events. Contact # 0345-3992734.
We provide a strong platform for students to excel and achieve their goals in life.
14/08/2024
میری جانب سے تمام اہل وطن کو جشن ازادی مبارک
09/08/2024
ALHAMDULILLAH
🇵🇰 Arshad Nadeem is an Olympic Gold Medalist! 🥇
An Olympic record javelin throw of 92.97m 🔥
First Olympic medal for Pakistan since 1992 ⭐
First individual Olympic Gold medal for Pakistan 🏅
*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے *چاند رات* اور *"عید الفطر مبارک"*.
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔*
20/04/2023
Nunchaku Top 5 Exercises and Techniques for beginners - Muhammad Shahbaz - Shaheen Taekwondo Academy Welcome to our Shaheen Taekwondo Academy (Fitness Gym) channel, where we provide tutorials, tips, and demonstrations to help beginners learn the best exercis...
24/03/2023
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِوَبَرَكَاتُه
رمضان مبارک کا پہلا جمعہ مبارک
بارگاہ الہی میں اس دعا کے ساته کہ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا فرمائے......
اللہ پاک آپ کو ' آپ کے
اھل خانہ اور آپ سے منسلک تمام لوگوں کو اپنی نعمتوں سےمالا مال فرماۓ.........
الله آپ کو ھمیشہ پھولوں کی طرح ھنستا اور مسکراتا رکھے...........
*آمین یااللّه غَفُورُ الرَحِیم*
MUHAMMAD SHAHBAZ
Founder & President of
Shaheen Taekwondo Academy-Mega Fitness
25/12/2022
ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح
25 دسمبر یوم ولادت
قائد اعظم محمد علی جناح
09/10/2022
✨🕋✨🕌✨12 RaBi ull AwaL MuBaRaK HOoo saB kOo ✨🕋✨🕌✨✨
~جن کے آنـے سـے روشــن زمـانہ ہوا
اُس رســـّْ͢ـــول الله ﷺ کی ولادت پـــّْ͢ـــہ لاکھــــّْ͢ــــوں درود و ســـــّْ͢ـــلام 💚♡ •°
🕊️🌿 لّۣلّۣهّۜـۣۜـۣۜمّۣ-ۣۜصۣۣۜۜـۣۜـّۣۜلّ-ۣۜعّۣۜلّۣۜـۣۜـۣۜـۜـۣۣﮱۣﻣۣۣۖۖحّۣۣۖمّۣۖـۣۖـۣـۣۨۖۛـۣـۣۖدّۣۣۖ-ۣۣۖۜوّۣۜاّۣلّۣۖ-ﻣۣۣۣۖۖحّۣۣۖۖمّۣۖـۣۖـۣۖــۣۖـۣۖدّۣۖ 🌿🕊️
✨🕋✨🕌✨آمد مصطفیٰ ﷺ مرحبا مرحبا ❤❤️❤️❤️
نـــــــثار تــــــیری چہل پہل پہ ہــــــــزارو عیــــــــــدیں ربـــــــــــیع الاول
سوائــــــــــے ابلیس کے جـــــــــہاں میں سبھی تو خوشیـــــــــــــاں منا رہے ہیں ♡ •° 💕 ﷺ💖
💞-تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے بارہ ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو۔مولا پاک اپنے حبیبﷺ کے صدقے سے تمام مسلمانوں کی تمام پریشانیاں دور فرماۓ اور ہر دل کی مراد پوری کرے ان سب کے صدقے سے میری بھی پوری کرے ۔امین الہی امین یا رب العامین....!!!>> 💕✨🕌✨🕋✨❤️❤️❤️❤️
Jeet Kune Do Punching Techniques with Footwork - Master Shahbaz
www.mastershahbaz.com
#