Zaman malik

Zaman malik

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaman malik, Cricket Ground, Karachi.

17/02/2026

💥 اگر پاکستان کوالیفائی کرتا ہے تو سپر 8 کے لیے اس کا شیڈول کچھ یوں ہوگا! 😍👇

♦️ 21 فروری — 🇵🇰 پاکستان بمقابلہ 🇳🇿 نیوزی لینڈ ( آر پی ایس، کولمبو)🏏

♦️ 24 فروری — 🇵🇰 پاکستان بمقابلہ 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 انگلینڈ ( کینڈی)🏏

♦️ 28 فروری — 🇵🇰 پاکستان بمقابلہ 🇱🇰 سری لنکا ( کینڈی) 🏏

Photos from Zaman malik's post 16/02/2026

میں کہتا ہوں کہ پاکستان ٹیم کو اس بیسویں نمبر کی ٹیم اٹلی سے کچھ سیکھنا چاہیے، 🇮🇹
انگلینڈ نے 203 رن کا ٹارگٹ دیا اور انہوں نے 178 رنز بنا دیے ابھی ایک اوور باقی تھا صرف کچھ رنز سے یہ میچ ہاریں گے،🏏
اسے کہتے ہیں لڑ کر ہارنا🔥🔥

16/02/2026

اس چچا کے درد کو کون محسوس کرے اپنا گھر بار چھوڑ کر ان لوگوں کو کتنے دن سے سپورٹ کر رہا 😢 اس کو کیا پتا اندر کیا چلتا ہے اور باہر کیا

Photos from Zaman malik's post 16/02/2026

فخر زمان ایک ہیرا ہے وہ اس کی قدر نہیں کر رہے😥😥ہم سب کو فخر زمان کے لیے اواز اٹھانی چاہیے👇👇
فخر زمان کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے باقی سب کو ہر میچ میں موقع مل رہا ہے اور پھر بھی وہ کچھ نہیں کر پا رہے اور فخر زمان کو ایک میچ میں بھی نہیں کھلا رہے اج اگر فخر زمان یا خواجہ نافے شاداب خان یا فہیم اشرف کی جگہ ہوتے تو پاکستان یہ ٹارگٹ جو اتنا بڑا نہیں تھا ارام سے چیز کر سکتا تھا یاد رہے کہ یہ وہی گراؤنڈ ہے جس میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کر کے اسٹریلیا کو اسی گراؤنڈ میں ہرایا تھا اور پاکستان نے یہاں پہ ٹاس جیت کے انڈیا کو پہلے بیٹنگ دے دی یہ بھی بہت بڑی حیرت کی بات ہے😥😥

بس اس کا جواب چاہیے فحر زمان کو ٹیم میں کیوں نہیں ڈالا یہ کسی کے باپ کی ٹیم نہیں ہے پاکستان کی 26 کروڑ عوام کی ٹیم ہے اگلے میچوں میں فخر زمان اور خواجہ نافے اور نسیم شاہ کو موقع دو اس کے علاوہ کوئی حل نہیں ہے پاکستان کے پاس اب اور💯👍👍



16/02/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 بابر اور شاہین کے بارے میں بڑے فیصلے متوقع 👊😶

16/02/2026

کل تم یاد آئے اور بےحساب آئے 💔🇵🇰🇮🇳
فخرزمان ہوتا تو میچ کا نقشہ تبدیل ہوتا ، فخر بڑے میچ کا بڑا پلیئر تھا

15/02/2026

ضروری ھدایات🚨
پاک بھارت میچ کے دوران ذیادہ جذباتی نہ ہوں۔
ٹی وی آپ کے حق حلال کے پیسوں سے خریدا ہوا ہے۔
میچ دیکھتے ہوئے اپنے پاس ٹھنڈے پانی کی بوتل ، پیناڈول کی گولی اور بلڈ پریشر کم کرنے کی گولی لازمی رکھیں ،
اور کوشش کریں کسی ایسے کمرے میں بیٹھ کہ میچ دیکھیں جہاں اٹیچ باتھ روم ہو۔😂😂

13/02/2026

2007 کے بعد زمبابوے نے 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے دی۔

12/02/2026

🔖پاکستانی بیٹر صاحبزادہ فرحان آئی سی سی T20i رینکنگ میں نمبر 3 پر پہنچ گیا-💚🇵🇰

12/02/2026

🚨بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ یا پھر ڈراما نمیبیا کپتان نے سب کو خیران کردیا🚨 نمیبیا کپتان نے کہا🗣️ کہ ہمیں میچ سے پہلے رات کے وقت ٹریننگ سیشن نہیں دیا گیا۔ مجھے نہیں معلوم کیوں۔ بھارت نے دو نائٹ ٹریننگ سیشن کیے جبکہ ہمیں ایک بھی نہیں ملا۔ نمیبیا میں ڈے نائٹ میچز کے لیے مناسب لائٹس بھی موجود نہیں ہیں۔ انفراسٹرکچر کے لحاظ سے یہ ہمارے لیے ایک بڑا چیلنج ہے، اس لیے کم تجربہ رکھنے والے کھلاڑیوں کے لیے یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔😍❤️🔥

11/02/2026

بیشک صبر کا پھل بہت میٹھا ہوتا ہے… 🍯✨

فخر زمان کو اگرچہ پاکستانی ٹیم میں کھیلنے کا موقع نہ ملا، مگر قسمت نے ان کے لیے خوشی کا ایک اور دروازہ کھول دیا۔ 🏏❤️

پی ایس ایل آکشن میں جب فخر زمان کا نام آیا تو لاہور قلندرز نے ثابت کر دیا کہ وہ اپنے ہیروز کی قدر کرنا جانتے ہیں۔ دوسری فرنچائزز کی نظریں بھی اُن پر تھیں، بولی پر بولی لگ رہی تھی، لیکن لاہور قلندرز کے اونر نے ڈٹ کر اعلان کیا:

"بھاؤ بولی جتنی بھی لگ جائے، ہم اپنے فخر کو ہر قیمت پر خریدیں گے!" 🔥

یوں لاہور قلندرز نے نہ صرف اپنی ساری طاقت لگا دی بلکہ یہ بھی ثابت کر دیا کہ فخر زمان اُن کے لیے صرف ایک کھلاڑی نہیں، بلکہ حقیقی قلندر ہیں۔ 💚🏆

آخرکار، اگر کسی کی دولت کم پڑ سکتی تھی تو وہ دوسری فرنچائزز کی… کیونکہ فخر زمان کو لاہور نے دل سے چنا تھا۔ 💫

💚🏏

11/02/2026

پاکستان سپر لیگ 2026 کے لیے تمام ٹیموں کے مکمل اسکواڈ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi