15/08/2026
Happy birthday boss King Khan
Follow up my page
15/08/2026
Happy birthday boss King Khan
11/08/2026
09/08/2026
08/08/2026
koe lyna chyta ha toh inbox msg krey 300k view chalnges compete han
05/08/2026
ایشین لیجنڈ لیگ (Asian Legends League) کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی جانب سے واضح کارروائی سامنے آئی ہے۔ اس تنازعے میں جہاں بعض سینئر کھلاڑیوں پر بغیر اجازت (NOC کے بغیر) اس غیر منظور شدہ لیگ میں شرکت کرنے پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں، وہیں عمر اکمل اور شرجیل خان و دیگر کچھ کھلاڑیوں کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ انہوں نے وہاں پہنچنے یا صورتحال کا علم ہونے پر اس غیر قانونی لیگ میں حصہ لینے کا فیصلہ واپس لے لیا تھا۔
یہی وجہ ہے کہ چونکہ عمر اکمل &شرجیل خان اور چند دیگر کھلاڑیوں نے اس ایونٹ میں عملی طور پر میچز نہیں کھیلے تھے، اس لیے پی سی بی کی جانب سے ان کے خلاف تادیبی کارروائی یا پابندی کا وہ اقدام نہیں اٹھایا گیا جو اس لیگ میں میدان میں اترنے والے کھلاڑیوں پر لاگو کیا گیا ہے۔
Umar Akmal Asian Cricket Council Star Sports
24/07/2026
Squad ❤️🫀
20/07/2026
ایشین لیجنڈز کرکٹ لیگ 2026 کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان پہلے ٹورنامنٹ ملتوی ہو گیا تھا اب نئی تاریخوں کے مطابق 30 جولائی سے ٹورنامنٹ کا اغاز ہوگا یہ پاکستان کا پہلے سے اعلان کردہ سکواڈ ہے اس میں زیادہ تبدیلیوں کا امکان نہیں