29/10/2023
🥺🥺
YOUSUF'S DIARY
29/10/2023
🥺🥺
😂😂😂
Tarpal pi wachawai 🤦🤦🤦
05/10/2023
Happy Teacher's Day 5 October 🥰🥰🥰
کتنی محبتوں سے پہلا سبق پڑھایا
میں کچھ نہ جانتا تھا سب کچھ مجھے سکھایا
ان پڑھ تھا اور جاہل، قابل مجھے بنایا دنیاۓ علم و دانش کا راستہ دکھایا
اے دوستو ملیں تو بس اک پیام کہنا
استاد محترم کو میرا سلام کہنا🥰🥰
دعا ہے میری رب سے کہ جتنے بھی میرے اساتذہ کرام ہیں اُن کی عمر دراز ہو اور انکو اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائے اور انہیں اپنا علم بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🙏🙏🙏❤️
28/09/2023
Matric results 💗
27/09/2023
Happy birthday Google 🥳🥳
ایس ایچ او ماڑی پور آصف محمودکیانی صاحب کا احسن اقدام سوفٹ ویر اپڈیٹ
software update successfully😂
مسئلہ صرف انسانیت کا ہے جہاں انسانیت زندہ ہوتی ہے وہ قومیں زندہ رہتی ہیں اسی ملک میں انصاف زندہ رہتا ہے۔
🥺🥺