﷽
🌹 تحفظِ ختمِ نبوت کانفرنس 🌹
عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ ہمارے ایمان کی اساس اور ہر مسلمان کے لیے ایمان کا لازمی جز ہے۔
آئیے! عشقِ رسول ﷺ اور تحفظِ ختمِ نبوت کے پیغام کو عام کرنے کے لیے اس عظیم اجتماع میں بھرپور شرکت کریں۔
🗓 تاریخ: 27 جولائی 2026 (بروز پیر)
🕘 وقت: نمازِ عشاء کے بعد
📍 مقام: ماڑی پور نیول کالونی، نزد ستارہ مسجد، کراچی
📢 تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے پرخلوص گزارش ہے کہ خود بھی تشریف لائیں، اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور احباب کو بھی ساتھ لائیں، اور اس دعوت کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اس بابرکت اجتماع سے مستفید ہو سکیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ پر ثابت قدم رکھے اور عشقِ رسول ﷺ میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
ﷺ ﷺ
Naval Colony Sports & Mauripur Activities
Anything related to Naval Colony Sports & Naval Colony Mauripur activities will appear here.
21/06/2026
تقریباً ایک سال بعد ہم دوبارہ اُس کرکٹ گراؤنڈ میں واپس آئے جہاں بے شمار یادیں بنی تھیں۔ 🏏❤️
گراؤنڈ پہلے سے زیادہ ویران لگ رہا تھا، لیکن جیسے ہی ہم میدان میں اترے، سب کچھ ویسا ہی محسوس ہونے لگا۔ وہی ہنسی مذاق، وہی اپنے پرانے لوگ، اور وہی یادیں جنہیں ہم سمجھتے تھے کہ شاید کہیں پیچھے رہ گئی ہیں۔
اور پھر بالکل پرانے دنوں کی طرح، دن کا اختتام ساجد سموسہ والے کے پاس جا کر ہوا۔ گرم گرم سموسے، لمبی گپ شپ، قہقہے اور اپنے لوگوں کی محفل نے اس دن کو مزید یادگار بنا دیا۔
کچھ جگہیں اپنی رونق کبھی نہیں کھوتیں، وہ بس اپنے پرانے لوگوں کے دوبارہ لوٹ آنے کا انتظار کرتی ہیں❤️۔

15/04/2026
اعلانِ فوتگی و نماز جنازہ
جناب حاجی اختر محمد و حاجی فیروز خان کے بھائی
حاجی شیر محمد محسود کا طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا ہے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نمازِ جنازہ آج بروز بدھ، بعد نمازِ عصر ادا کی جائے گی۔
نمازِ عصر کا وقت: شام 5:30 بجے
📍 مقام: ستارہ مسجد، نیول کالونی، ماڑی پور، ہاکس بے روڈ، کراچی
تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی اپیل ہے
13/04/2026
🕌 نمازِ جنازہ: ستارہ مسجد، نیول کالونی میں بعد نماز عشاء ادا کی جائے گی۔
آپ تمام حضرات سے شرکت کی درخواست ہے۔ شرکت فرما کر ثواب داریں حاصل کریں۔ اللہ پاک مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء کریں۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں۔ آمین۔
اسلام وعلیکم ورحمت اللہ وبراکاتہ۔
اللہ اکبر ⛈️🌩
"جب آسمان چمکتا ہے، یہ صرف بجلی نہیں ہوتی، یہ اللہ کی قدرت کی نشانی ہے جو خوف بھی دیتی ہے اور امید بھی، سبحان اللہ! کتنی عظیم ہے میرے رب کی قدرت۔"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Naval Colony
Karachi
75780