اسلام علیکم،گڈ مارننگ 🤞💯😂
Hassan Bai super league -HSL
it's a cricket league on every festival and name belongs to our beloved village Hassan Bai.
ہری پور ہزارہ کی دھرتی ،گاؤں پرھاڑی سے تعلق ۔۔۔ کیا کمال بلے باز ،جنید لیفٹی ۔۔۔آج کل اپنی شاندار کرکٹنگ اسکلز کی وجہہ سے کراچی کی کرکٹ میں چھائے ہوئے نظر آ رہے ہیں ۔یہ وڈیو کراچی لیول پر VTI کے نام سے ہونے والے ٹورنامنٹ سے لی گئی ہے، اس اتوار کو بھی انھوں نے کمال پرفارمینس دی ، اور ایک اوور میں 6 چھکے لگانے کا اعزاز بھی حاصل کیا ۔۔۔ ویلڈن جنی بوائے ۔۔۔💯❤️
میرے بھائیوں جیسے دوست ، کرکٹ براڈکاسٹر ، یو ٹیوبر نعیم اعوان اور تصور اعوان گاؤں ماڑی کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے، جن کی نماز جنازہ 4 بجے نیول کالونی کراچی میں ادا کی جائے گی ، آپ سب بھائیوں سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔۔
رابطہ نمبر : 03465697017 نعیم اعوان
اسلام علیکم تمام دوستوں کو ۔۔۔💞💯
2023 سے کرکٹ (یوسی لدڑمنگ کرکٹ ان کراچی) اسی پیج سے شروع ہوا ۔ الحمداللہ حسن بائ سپر لیگ کے نام سے دو کامیاب ٹورنامنٹ آرگنائز کروائے جو کہ بعد میں لدڑمنگ کرکٹ ان کراچی کی بنیاد بنے ، اس کے بعد براڈ کاسٹنگ کے ذریعے تناول کی ،یوسی لدڑمنگ کی ، اپنے گاؤں حسن بائ کی ، اور ہزارہ کی ، اور آل پاکستان کی کرکٹ کو دیکھایا ، اور اللّٰہ کا لاکھ لاکھ کرم ہے کہ ہر جگہہ سے عزت کمائ ۔۔ 💯💞
آج بوجھل دل سے کرکٹ براڈکاسٹنگ کو خیرباد کہہ رہا ہوں ،کرکٹ کل تک ایک کھیل تھا ،محبت بانٹنے کا ذریعہ تھا ، ملنے ملانے کی وجہہ تھا ، مگر اب ایسا بالکل نھیں ، مجھے کرکٹ سے انتہائی محبت ہے ۔مگر رشتے داریاں ،دوستیاں ،عزت مجھے اس سے ذیادہ ضروری ہیں ۔ بات لمبی نھیں کروں گا ، بیسٹ آف لک ہر کرکٹ آرگنائزر کو ، پلیئر کو ، براڈکاسٹر،کمینٹیٹر کو ، اور کرکٹ سے جڑے ہر شخص کو ۔۔۔ 💯💞
تو دوستوں ۔۔۔۔ کسی کے جانے سے دنیا رک نھیں جاتی ۔۔۔انجوائے کریں ۔۔۔ آخر میں بس اتنا کہوں گا " عزت دیں ، عزت کمائیں "
شکریہ تمام دوستوں کا ۔۔۔💯💞
Love you all ❤️💯
اسلام علیکم 😂😂😂💯❤️🤣🙏
10 خواتین کا اکلوتا بھائی ❤️💯
28/07/2026
تناول کا اصلی کلچر ۔۔۔ ہمارے بڈے بڈھیروں کا کھیل ، ایک دفعہ پھر اپنی اصلی روح کے ساتھ فل ملخاں والے ماحول میں انشاء اللّٰہ بھت جلد تاریخ اور جگہہ کا اعلان ہو گا ، تو شائقین ایٹی ڈنڈا (گلی ڈنڈہ) کا ایک شاندار ٹورنامنٹ بھت جلد ۔۔۔
تیار ہو سنگیوں؟؟
اسلام علیکم،
تمام شائقین کرکٹ کو بتاتا چلوں کہ وقاص قاصو، ماجد تنولی،وقار تنولی کا اناؤنس شدہ یوسی لدڑمنگ اوپن عبدالمنان مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 منسوخ کر دیا گیا ہے۔
شکریہ
24/07/2026
حسن بائ ڈولفن کا شاہکار اسکواڈ حاجی رمضان مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ پیراگون سٹی سے ٹرافی لینے کو بیتاب ۔۔💗💯💕
حسن بائ ڈولفن کا اسکواڈ تجربہ کار ،لیجنڈز ،ینگ اور اسٹار پلیئرز کا حسین امتزاج لیئے ہوئے وننگ ٹرافی کا بھرپور اور مظبوط امیدوار نظر آتا ہے ۔🏆🔥🏏
یاد رہے حسن بائ ڈولفن اس وقت اپنے بھرپور عروج پر ہے ،گزشتہ دنوں اٹھانی ٹورنامنٹ میں رنراپ آنے کے بعد کیپٹن عمر اور ان کے اسکواڈ کے حوصلے آسمانوں کو چھوتے نظر آ رہے ہیں ۔۔۔💕🏆
بیسٹ آف لک حسن بائ ڈولفن، ٹرافی انشاء اللہ ہماری ہے۔🏆🔥🏏
کل رات 14 اگست کو ہونے والے ٹورنامنٹ کے حوالے سے اہم میٹنگ ہوئ ۔ 14 اگست کو ریلوے گراؤنڈ کالاپل کراچی کے مقام پر بڑا شاندار کرکٹ میلہ سجنے والا ہے ،جسے آرگنائز کر رہے ہیں ، وقاص قاصو، ماجد تنولی اور وقار تنولی ۔۔۔❤️💯
اس ٹورنامنٹ میں یوسی لدڑمنگ کی ٹیمز حصہ لیں گی ، اس ٹورنامنٹ کو آذاد کرکٹ بورڈ کی بھرپور سپورٹ حاصل ہو گی ۔💯❤️
آذاد کرکٹ سب کے لیئے ۔۔۔۔ آذادی سب کے لیئے 😍❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Landhi
Karachi