cricket ka shoqein

Directions

cricket ka shoqein All cricket information

15/09/2026

Brand of Pakistan KARACHi MR.360 Asad shah ❤️

28/07/2026

Allah ka Karam h pore Duniya jante h sub ko maloom h 💀🔥⚔️🔥

اویس ایس پی گریٹ جوب ۔۔اوکلینڈ گراؤنڈ میں  آٹھ ٹیموں پہ کھیلے گئے کرکٹ ٹورنامنٹ کو بہترین طریقے سے مینج کیا ٹورنامنٹ کرا...
16/07/2026

اویس ایس پی گریٹ جوب ۔۔
اوکلینڈ گراؤنڈ میں آٹھ ٹیموں پہ کھیلے گئے کرکٹ ٹورنامنٹ کو بہترین طریقے سے مینج کیا ٹورنامنٹ کرانا اج کل اتنا آسان نہیں ہے اویس ایس پی کی جانب سے بھرپور کوشش کی گئی کہ ایک بہترین ٹورنامنٹ ہو باقی ٹورنامنٹ میں کچھ کمی کوتاہییاں ہوتی رہتی ہیں 💐💐🌹۔۔۔

آل کراچی اوپن ایس پی کرکٹ ٹورنامنٹ 🥉🏆رنر اپ ٹیم اے ایم اسپورٹس 🥉🏆بلے بازوں کی بات کی جائے قاری سمی شاندار بلے بازی کی او...
16/07/2026

آل کراچی اوپن ایس پی کرکٹ ٹورنامنٹ 🥉🏆
رنر اپ ٹیم اے ایم اسپورٹس 🥉🏆
بلے بازوں کی بات کی جائے قاری سمی شاندار بلے بازی کی اور ان کا بہترین ساتھ دیا بلے بازی میں امجد نے اعظم نے۔۔۔
بالنگ کی بات کی جائے عبداللہ سعید اور بھی بولر نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو پول کلیئر کروایا اور پہنچایا ٹورنامنٹ کے فائنل میں ویل ڈن شہزادوں اللہ تعالی اپ لوگوں کو مزید کامیابی عطا فرمائے امین 🏆🥉

CHAMPION 🏆 CHAMPION 🏆 TEAM DK SPORTS 🌹🥉 آل کراچی اوپن ایس پی کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆اوکلینڈ گراؤنڈ میں کھیلے گئے آٹھ ٹیموں کے کر...
16/07/2026

CHAMPION 🏆 CHAMPION 🏆
TEAM DK SPORTS 🌹🥉
آل کراچی اوپن ایس پی کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆
اوکلینڈ گراؤنڈ میں کھیلے گئے آٹھ ٹیموں کے کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمپین ٹیم ڈی کے سپورٹس ڈی کے اسپورٹس کی جانب سے بلے بازی میں بہادر لفٹی ۔یحییٰ بلدیا۔ ریحان تنولی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا بالخصوص سپر اوور میں بہت ہی شاندار اور جاندار بلے بازی بہادر نے اور میچوں میں بھرپور ان کا ساتھ دیا یحی بلدیہ نے بلے بازی میں ۔۔
اور بولرز کی بات کی جائے تو ۔۔
احمد بلٹ ۔عاطف لاوا۔مطیع الرحمن ۔ فضل آفریدی ۔کی جانب سے شاندار اور شاندار بولنگ کا مظاہرہ اپنی ٹیم ڈی کے سپورٹس کو ون کروایا آٹھ ٹیموں کا بگ فائنل میچ ۔۔
اور ہمیشہ کی طرح اونر آف ڈی کے اسپورٹس دانش بھائی کی جانب سے شاندار پرفارمنس دینے والے پلیئرز میں کیش پرائس تقسیم کیے گئے ویلڈن شہزادوں اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین 🏆🥉۔۔

Confirm Team no 8 ADEEL VLOGS 🔥
10/07/2026

Confirm Team no 8 ADEEL VLOGS 🔥

08/07/2026

Game on H🔥
ال کراچی ایس پی ٹیب بال کرکٹ ٹورنامنٹ
آل کراچی کی سپر سٹار ٹوٹل بارہ ٹیم حصہ لیں گی انشاءاللہ
انٹری 12k لیگ سسٹم
وینر70k
رنر 20k ہفتہ DAY& Night
ٹوٹل ٹیمیں 12
ارگنائزر کمیٹی اویز اے ایس پی
زاہر شاہ ان سب کی محنت کے ساتھ ایک کامیاب ٹورنامنٹ ہوگا

Confirm Team no 7 Amazing Sports Karachi
04/07/2026

Confirm Team no 7 Amazing Sports Karachi

Confirm Team no 6 A.M sports Karachi
04/07/2026

Confirm Team no 6 A.M sports Karachi

Address

Karachi
OWAIS

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cricket ka shoqein posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category