Islamic reels
#محرم
Mufi Tariq Masood official
اسلامی تعلیمات حاصل کرنے کے لیے مفتی طارق مسعود صاحب کا پیج فالو کرے بہت فائدہ ہوگا
#محرم
محرم الحرام
#محرم
مرد کیسا ہو!؟
عورت کیسی ہونی چاہیے؟ ہر مرد بتا سکتا ہے مگر کیا وہ مرد جانتا ہے کہ مرد کیسا ہونا چاہیے؟
ایک اچھا اور شوہر وہ ہے:
جو عورت کی بڑی بڑی خطا بھی معاف کر دیتا ہے --- جو حکمران بن کر نہیں --- محافظ اور سائیبان بن کر رہتا ہے --- جو روٹی کپڑا اور احسان نہیں جتلاتا --- بلکہ شکر گزار نظر آتا ہے --- جو وحشت کے گھوڑے پر سوار ہو کر عورت کی انا کی دھجیاں نہیں اڑاتا --- جو من مانگے عورت کو محبت کے ساتھ عزت بھی دیتا ہے --- جو اپنی انا کی تسکین کیلئے عورت کی عزت نفس کو کچلتا نہیں --- اور جو اپنے گھر کی خدمت کو عورت کا فرض نہ سمجھتا ہو --- جو عورت کے غم و درد میں شریک ہوتا ہو --- ہاں وہی ایک اچھا مرد ہوتا ہے اور ایک اچھا شوہر ہوتا ہے۔
03/06/2026
کیا یہ حکومت آپ لوگوں کے لیے قبول ہے
ISLAMIC REEL
Darwaish Types
02/06/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
مفتی فضل غفور صاحب کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئے
02/06/2026
Kia Mulana Fazli Rahman ap ko 5 sall ke li ba tavre wazireazam qabool ha
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Karachi