MICAH Cricket Club

MICAH Cricket Club

Share

Cricket Club - passionate for young people to find their place in Cricket and purpose in life!

03/03/2026
10/10/2025

"صبر کا مطلب سرگرم ہو کر انتظار کرنا ہے تا کہ مخصوص وقت کو استعمال کرتے ہوئے آپ اپنی سوچ اور علم کو بڑھا سکیں۔ 🌱
اکثر خُدا ہمیں فوراً جواب نہیں دیتا، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ ہر انتظار کے لمحے میں ایک سبق چھُپا ہے۔
صبر ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ خُدا کے وقت پر بھروسہ رکھنا ہی اصل ایمان ہے۔
انتظار کا وقت ضائع نہیں ہوتا — یہ وہ وقت ہے جب خُدا ہمیں مضبوط، سمجھدار اور بہتر بناتا ہے

10/10/2025

“Patience is not waiting idly—it’s using the waiting time to grow stronger, wiser, and more prepared. 🌱
Sometimes God pauses our plans to prepare our hearts. The waiting season is never wasted — it’s where strength is built, faith is tested, and purpose is refined. Trust His timing; He’s working even when you can’t see it.”

09/10/2025


07/10/2025

زندگی کے گہرے پانیوں سے گزرنے کے لیے فرنٹ فٹ پر کھیلنا ایک ضرورت ہے۔ 🌊🏏
جیسے ایک بیٹسمین اعتماد کے ساتھ ایک قدم آگے بڑھا کر گیند کا مقابلہ کرتا ہے، ویسے ہی ہمیں بھی زندگی کے چیلنجز کا سامنا ہمت، حوصلے اور ایمان کے ساتھ کرنا چاہیے۔
کامیابی ہمیشہ اُنہی کے قدم چومتی ہے جو پیچھے ہٹنے کے بجائے آگے بڑھنے کا حوصلہ رکھتے ہیں

06/10/2025

Playing on the front foot is essential to get through the deep waters of life. 🌊🏏
Like a batsman who steps forward with courage and confidence, we too must face life’s challenges head-on. 💪
When we trust God and move forward in faith, He clears the path just as He parted the waters for His people. ✨🙏

03/10/2025

بعض اوقات خُدا ہم سے تقاضہ کرتا ہے کہ ہم اُس پر ایمان اور مکمل بھروسہ رکھتے ہوئے قدم بڑھا کر فرنٹ فٹ پہ حالات کا مقابلہ کریں ۔🌿🙏

مشکلیں آئیں تو گھبرائیں نہیں، کیونکہ ایمان والا کبھی تنہا نہیں ہوتا۔ ✨ جب ہم اپنی کمزوریوں کو خُدا کے حوالے کرتے ہیں تو اُس کی قدرت ہمیں سنبھالتی ہے، اور اُس کا فضل ہمیں جیت دلاتا ہے۔ 🕊️💫
لہٰذا حوصلہ رکھیں، ایمان پر قائم رہیں، اور فرنٹ فٹ پر آگے بڑھیں، کیونکہ اصل فتح خُداوند کی ہے۔ 🏏🔥

03/10/2025

Sometimes God requires us to take a bold step of faith — to stand on the front foot, face situations head-on, and trust Him beyond our fears.
🌿⚡ When we choose faith over doubt, we discover that God not only strengthens us but also opens doors we never imagined. ✨🙏🏽 Stay courageous, stay faithful, and remember: victory belongs to the Lord! 🕊️🏏

02/10/2025

فرنٹ فٹ پر کھیلنے کا مطلب ہے حالات کو پرکھنا، جائزہ لینا، خدا کی حمایت کے مشتاق رہنا اور اُس پر بھروسہ رکھنا کہ وہ ہمیں مشکل حالات سے نکالے گا۔ 🌟
زندگی ایک کھیل کی طرح ہے، جہاں دفاعی کھیل ہمیشہ کامیابی نہیں دلاتا۔ اصل جیت اُس وقت آتی ہے جب ہم اعتماد اور ایمان کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں، اپنے فیصلوں کو خدا کے سپرد کرتے ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ وہ ہماری راہوں کو روشن کرے گا۔ 🙏🏏✨

02/10/2025

Playing on the front foot means wisely studying, evaluating, and understanding the situation, and then courageously moving forward in faith—trusting God to intervene and bring victory in our favor. 🙏🏏✨

Life, like cricket, is not about sitting back in fear but stepping forward with courage, discipline, and trust. When we place our faith in God, every challenge becomes an opportunity, and every trial becomes a pathway to triumph. 🌟

01/10/2025

🌟 پہل، نئے مستقبل کی طرف حرکت کا پہلا قدم ہے۔ 🌟

یہ الفاظ ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ ہر بڑی کامیابی ایک چھوٹے مگر جرات مندانہ قدم سے شروع ہوتی ہے۔ آج کی پہل ہی کل کی کامیابی کی بنیاد بنتی ہے۔

— سام تھیوانایگم
کاروباری رہنما | خدمت گزار | جدت کار | افرادی قوت کے علمبردار
✍️ مصنف: "شروع کے 10 رن سنگلز میں" — ایک ایسی کتاب جو کرکٹ کے کھیل کے ذریعے قیادت، صبر اور زندگی کے اسباق سکھاتی ہے۔

👉 ایک ایسا رہنما جو ایمان، جدت اور انسانوں کو ان کی خدا داد صلاحیتوں کو پہچاننے اور بروئے کار لانے کی ترغیب دیتا ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi
75500