14/02/2024
پوری دنیا میں "عظیم ترین" کے نام سے مشہور محمد علی نے نہ صرف باکسنگ رنگ میں فتوحات حاصل کیں بلکہ اس سے باہر انصاف اور مساوات کے لئے بھی جدوجہد کی۔ ان کے اٹل جذبے اور ان کی طلسماتی شخصیت نے انہیں ایک عالمی آئیکن بنا دیا تھا۔ ان کی زندگی کی کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ طاقت صرف جسمانی نہیں ہے بلکہ سچائی اور نیکی کیلئے کھڑے ہونے کی ہمت بھی ہے، چاہے مشکلات کچھ بھی ہوں۔
Muhammad Ali, known as "The Greatest," not only conquered the boxing ring but also fought for justice and equality outside of it. His unwavering spirit and charisma made him a global icon. His life story teaches us that strength isn't just physical, but also the courage to stand up for what is right, no matter the odds.
03/03/2022
25/02/2022
25/02/2022
25/02/2022
25/02/2022
25/02/2022
20/02/2022
20/02/2022