23/06/2025
Pak Shaheen Boxing Club
Boxing & Fitness Studio
Itroduction:
Pak Shaheen Boxing Club was founded in 1993 by Coach Muhammad Younas Qambrani. Coach Muhammad Younas Qambrani, who is an international coach himself, developed this club with his tireless work and gave this country good boxers who made a name for themselves in the world and their boxing was appreciated in the world. Many boxers from this club trained under Coach Muhammad Younas Qambrani and got into the department. Boxers from this club got into the Army, Navy, Air Force, WAPDA, KPT, Railways, Police and other institutions. The boxers of this club took first position in many national and international tournaments and set many records that no other club in Pakistan has. Coach Muhammad Younas Qambrani was the first to start women's boxing in Pakistan and many news channels and organizations came to the club and appreciated the efforts of Coach Muhammad Younas Qambrani.
For more detail:
Phone:
Younus Qambrani
Head Coach
03222468933
Umair Mandra
Assistant Coach
03028398767
Facebook: www.fb.com/ Pak Shaheen Boxing Club
Youtube: www.youtube.com/ Pak Shaheen Boxing Club
Address: Jumma Baloch Road, Near Truck Stand, Dua Hotel, Agrataj Colony, Maripur Road, Karachi, South
02/01/2025
Boys team of PSBC taking positions in Intra District Boxing Championship Boys 2024
27/03/2024
پاک شاہین کے چیف کوچ وومین باکسنگ کے فائونڈراستاد محمد یونس قمبرانی
بلوچستان کے دلیر قبیلے ترین سےتعلق رکھنے والے باکسر محسن ترین خان کا انٹرویو جس میں وہ اپنے کلب آل کوئیٹہ باکسنگ کلب اپنے استاد امان اللہ خان اورکیپ کےاستاد غلام حسین پٹنی استادساجد راجہ اور کیمپ کمانڈر علی اکبر شاہ قادری بھی یاد رکھ کر اپنے نام کا بھی بھرم رھا
23/03/2024
یہ ہے باکسر شہریار شاہ محترم جناب علی اکبر شاہ قادری صاحب کا فرزند علی اکبر شاہ قادری صاحب نے
خدمات نہ قابل فراموش ہیں شدید علالت کے باوجود باکسنگ کھیل کی خدمت پر معمور ہیں اللہ پاک ان کوصحت عطاء فرمائے آمین
: پاک شاہین کے چیف کوچ وومین باکسنگ کے فائونڈراستاد محمد یونس قمبرانی
یاد ماضی تجھے نہ بھول پائوں گا
تسلسل جاری رہےگا
نیشنل و انٹرنیشنل سطح پر باکسنگ کھیل پاکستان کے تمام کھیلوں پر برتری حاصل حاصل کیے ہوئے تھا پورے سال بوائز یوتھ اور سینر کلاسزکےکیمپ ہوا کرتے تھے ہر دو سے چار ماہ میں کراچی سائوتھ کی میٹنگ ہواکرتی تھی جس میں آفیشلز کوچز اور باکسروں کی کارکردگی پر نظریے سانی ہواکرتی تھی لیکن اب کراچی باکسنگ ایسوسی ایشن گھر کی لونڈی اور فردے واحد کیا میراس بن گئی ہے چھوٹے ویٹ کیٹاگری کو بڑے ویٹوں میں کھلایا جاتاہے مقابلے باکسنگ رنگ میں ہوتے ہیں لیکن ٹیم کاسلیکشن دوسرے دن گھروں میں ہوتا ہے یہ سب حوصلہ شکنی کاسبب بنتے ہیں اور جن باکسروں سے بڑی امیدیں وابسث ہوتی ہیں وہ باکسنگ کھیل کو خیرباد کردیتے ہیں اس کادرد تو ان کوچز سے پوچھو جس نے ہیرہ تراشہ
15/05/2023
[5/15, 11:45 AM] Younas Qambrani: کارواں کی روانی دوانی واحد فرد سے ممکن نہیں کئی لوگوں کی محنت کا ثمر ہوتا ہے۔ پاک شاہین باکسنگ کلب کی تعمیر وترقی کیلئے کچھ شخصیات کا قردار ناقابلِ فراموش ہے جن میں سے ایک ھاشم سومرو عرف ڈلیلا کا بھی یےجس کی بدولت کچھی قوم کے بچوں کو باکسنگ کھیل جیسا صحت مند ماحول نصیب ہوا اللہ تعالیٰ مرحوم محترم ھاشم سومرو کے درجات بلند کرے اوران کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین آمین ثمہ آمین دعاگو منجانب یونس قمبرانی پاک شاہین باکسنگ کلب
[5/15, 11:45 AM] Younas Qambrani: کارواں کی روانی دوانی واحد فرد سے ممکن نہیں کئی لوگوں کی محنت کا ثمر ہوتا ہے۔ پاک شاہین باکسنگ کلب کی تعمیر وترقی کیلئے کچھ شخصیات کا قردار ناقابلِ فراموش ہے جن میں سے ایک ھاشم سومرو عرف ڈلیلا کا بھی یےجس کی بدولت کچھی قوم کے بچوں کو باکسنگ کھیل جیسا صحت مند ماحول نصیب ہوا اللہ تعالیٰ مرحوم محترم ھاشم سومرو کے درجات بلند کرے اوران کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین آمین ثمہ آمین دعاگو منجانب یونس قمبرانی پاک شاہین باکسنگ کلب