باجوڑ خکلا

باجوڑ خکلا

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from باجوڑ خکلا, Sports Team, new sabzi mandi, Karachi.

30/03/2026
30/03/2026

Bajaur mumand paty❣️🙌❣️

16/09/2023

راشد لطیف نے کہا تھا کہ سرفراز احمد کو محمد حارث کی جگہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہونا چاہیے کیونکہ سنیئر کھلاڑی کا ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ محمد حارث کا اصل کیریر ورلڈکپ کے بعد شروع ہوگا ابھی وہ انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے پوری طرح تیار نہیں۔

16/09/2023

ان اوپنرز میں سے کون سے تین ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہونے چاہئیں۔

امام الحق
عبدللہ شفیق
صائم ایوب
فخر زمان
شان مسعود۔

14/09/2023

یا اللہ میاں اب بارش نا اۓ بے شک اوورز کم ہو جائیں مگر میچ ہو تاکہ جو فائنل میں جانے کی حقدار ٹیم ہے وہ کھیل کر جیت کر جاۓ نا کہ بارش اور بہتر رن ریٹ کی وجہ سے بس اللہ پاک اب بارش شروع نا ہو دوبارہ۔

14/09/2023

فخرزمان کا فین ہونے کے باعث فخر کو بری فارم کی وجہ سے ٹیم سے باہر کرنے پر افسردہ ضرور ہوں لیکن محمد حارث جیسے ینگ اور جارحانہ اوپنر کی ہمیں اشد ضرورت تھی کیونکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کافی دنوں سے ابتدائی دس اوورز میں فیلڈ پابندیوں کا فائدہ نہیں اٹھا پا رہی تھی امید ہے محمد حارث اپنی نیچرل گیم سے دنیائے کرکٹ کو توجہ اپنی طرف مبذول کروائے گا جیسا کہ اس نے ٹی20 میں کیا تھا۔ یہ میچز ورلڈکپ کی تیاری کے لیے انتہائی اہم ہیں لہذا اگر حارث پرفارم کرتا تو پاکستان میں پول آف پلیئرز کا اضافہ ہوگا جو کہ ہماری کرکٹ کے لیے سود مند ثابت ہوگا۔





14/09/2023

Mood Right Now Best Of Luck Harry 🇵🇰❤️

Welcome Muhammad haris google

Photos from ‎باجوڑ خکلا‎'s post 13/09/2023
13/09/2023

کیا لگتا ہے ایشیا کپ کا فائنل انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہو گا 🤔

13/09/2023

"جن کے چہرے پر مسکراہٹ ہوتی ہے
ان کی آنکھیں اکثر اداس ہوتی ہے "

I'll support you till my last breath kaptana❤️
Inshallah you will be come back stronger ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


New Sabzi Mandi
Karachi
65800