29/08/2026
🏏🏆 قذافی PSL سیزن 1 — فائنل ڈے 🏆🏏
🔥 کل ہوگا فیصلہ! 🔥
اتوار، 30 اگست 2026 کو قذافی PSL سیزن 1 کے آخری دو اور فیصلہ کن مقابلے کھیلے جائیں گے۔
⚔️ سیمی فائنل / Eliminator
🏏 کوئٹہ 🆚 پشاور
🕒 آغاز: شام 3:00 بجے
🏆 گرینڈ فائنل
کراچی کی ٹیم پہلے ہی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔
سیمی فائنل کی فاتح ٹیم اسی دن گرینڈ فائنل میں کراچی کا سامنا کرے گی۔ 🔥🏆
📍 وینیو: پاک شاہین کی وکٹ، ریڈیو پاکستان گراؤنڈ
🌹 خصوصی مہمانِ گرامی کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر و خوشی ہے۔
تمام شائقینِ کرکٹ سے گزارش ہے کہ تشریف لائیں، اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں اور قذافی PSL سیزن 1 کے یادگار اختتام کا حصہ بنیں۔ ❤️🏏
🔥 کوئٹہ یا پشاور — کون پہنچے گا فائنل میں؟
🏆 اور کون بنے گا قذافی PSL سیزن 1 کا چیمپئن؟
💥 فیصلہ ہوگا کل، 30 اگست کو میدان میں!
A K Kharoti Sardar Amjad M Siraj Khan Amaan Khan Matiullah Hamid Ayoub Khan Akbar Khan Kharoti
27/11/2023