25/09/2023
pakistan cricket ka maza
pakistan cricket ki tamaam videos milen gi apko
25/09/2023
09/09/2023
فخر زمان بڑے میچ کا بڑا پلئیر ہے۔🏏
پتہ نہیں کیسے کیسے لوگ اس وقت منہ اٹھا کر فخر زمان پر بے تقی تنقید کر رہے ہیں ۔ فخر زمان اس وقت آئی سی سی ون ڈےsee more رینکنگ میں چوتھے نمبر پر ہے ۔ اور اگر وہ تین چار اننگز میں پرفارم نہیں کر پائے۔ حالانکہ حال ہی میں اس نے نیوزی لینڈ کے خلاف لگاتار تین سینچریاں اسکور کی ہیں ان میں سے ایک 180ناٹ آؤٹ اننگ تھی کیا کمال کا چیز کیا تھا اس کی پرفارمینس میں تھوڑا جھول اتا ہے لیکن وہ بڑے میچوں میں پرفارم کر کے دیتا ہے ۔ اور انشاء اللہ کل وہ اچھا پرفارم کرے گا ۔
Pakistan Cricket Team Pakistani Cricket Team Fans Pakistan cricket team 2023 Pakistan Cricket Team 🇵🇰 Pakistan Cricket Point
💯Match winning century by Babar azam❤ pak vs west indies
King💯Babar azam super power batting🤗pak vs sauth
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
Karachi
555786