Malir Shaheen FC - Offical Page

Malir Shaheen FC - Offical Page

Share

Malir Shaheen Fc is football club Malir Shaheen FC

05/04/2026

ملیر یونین فٹبال کلب کو شاندار اور کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر، دل کی گہرائیوں سے ملیر شاہین فٹبال کلب کی جانب سے دلی مبارکباد۔

آپ کی محنت، بہترین انتظام اور فٹبال کے لیے جذبہ قابلِ تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ اسی طرح کھیل کے فروغ کے لیے کام کرتے رہیں

24/03/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ملیر شاہین فٹبال اکیڈمی کے سابقہ کھلاڑی سمیر کا انتقال ہو گیا ہے۔

ان کی نمازِ جنازہ کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اب نمازِ جنازہ آج بروز منگل، 24 مارچ 2026، رات 10 بجے غازی ٹاؤن فیز 2 میں ادا کی جائے گی۔

تمام احباب سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعا کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

Photos from Malir Shaheen FC - Offical Page's post 26/02/2026
21/02/2026

ملیر شاہین فٹبال کلب کے لیے ایک فخر کا لمحہ! ⚽

ہمارے باصلاحیت کھلاڑی **اسماعیل عرف اکبر** اور **محمد انس** پاکستان انڈر 20 فٹبال ٹیم کے ٹرائلز میں شرکت کے لیے اسلام آباد روانہ ہو چکے ہیں۔

ہمیں امید ہے کہ وہ اپنی بہترین کارکردگی دکھائیں گے اور اپنے کلب اور علاقے کا نام روشن کریں گے۔

ملیر شاہین فٹبال کلب کی جانب سے دونوں کھلاڑیوں کے لیے نیک تمنائیں۔
**Best of Luck!**

02/05/2025

IT Skills Development Program

Admissions Open!

Enhance your tech skills at ASOO Village Computer and English Language Center!
Here’s what we offer:

- Office 365
- WordPress
- Web Designing & Development
- Internet of Things (IoT)

Map Link: https://maps.app.goo.gl/qQsZgwdsHsjoZBa86
Website: https://avswo.com/
Contact: 0322-3036521 | 0329-3923736

Join us and boost your career in IT!

02/05/2025

ملیریونین فٹبال کلب کے سابق پلئر استاد واحد کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوا ہے ان کی نماز آج رات دس بجے واحدیہ مسجد نزد ملیریونین فٹبال گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی
انالله واناالیه راجعون

31/03/2025

Eid Mubarak! 🌙✨
May this Eid bring peace, wisdom, and joy. May Allah’s blessings guide you always. 🤲💛

17/03/2025

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
**اِعلان:** رحمان، صدام، رضوان کے والد؛ شاہد بابل کے بھائی؛ نظیر پولیس والے کے ماموں؛ ملیر شاہین فٹبال کلب کے سابقہ چیئرمین و کوچ ماسٹر محمد بخش کا انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی نمازِ جنازہ کل بروز منگل صبح 10 بجے جامع مسجد طیبہ آسو گوٹھ سے ادا کی جائے گی۔

08/02/2025

Send a message to learn more

Photos from Asu Village Social Welfare Organization's post 08/02/2025
18/12/2024

ملیر شاھین فٹبال کلب کی جانب سے سندھ کے تمام کھلاڑیوں بالخصوص کوچ فرحان اور تمام افیشل ڈی ایف اے ملیر کے جنرل سیکرٹری شرافت خان شانی بھائی سندھ کے جنرل سیکرٹری اور ڈی ایف اے ملیر کے صدر طاہر حسین بلوچ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Malir Shaheen Football Stadium Peer Mehfooz Goth Ghazi Town Malir
Karachi