فرسٹ میڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ
فائنل میچ سے قبل قومی ترانہ
Landhi super league 2023
young talents
04/12/2023
فرسٹ میڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ
فائنل میچ میں ڈائمنڈ اسٹار نے پختون زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اوور مقررہ 20 آورز میں 136 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی شیر علی 24 رنز بنا کر نمایاں رہے پختون زلمی کے بولر میں سے نواز نے 4اورز میں 28 رنز دیکر 2 وکٹ حاصل کری نیک بادشاہ آوا خبیب نے بھی 1 1 وکٹ حاصل کی
جواب میں پختون زلمی کا آغاز بھی اچھا نہیں تھا اور ڈائمنڈ اسٹار کے بولرز نے کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور پوری ٹیم 109 رنز بنا سکی اور فائنل ڈائمنڈ اسٹار کے نام ہوگیا بابر 2 وکٹ حاصل کی مقصود 2 وکٹ ستار 2 وکٹ حاصل کی شیر علی اور خضرت کے حصہ میں بھی ایک ایک وکٹ آئی
پلیر آف دی میچ شیر علی 24 رنز 1 وکٹ
04/12/2023
فرسٹ میڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ
بہت ہی زبردست فائنل میچ ہوا آپ تمام ٹیموں کے کمیٹی بے حد مشکور ھے جو ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں شرکت کر کے اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنایا
02/12/2023
اںسلام علیکم
فرسٹ میڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ
فائنل میچ کل کھیلا جائے گا
ڈائمنڈ اسٹار بماقبلہ پختون زلمی
فائنل میچ کی تیاری پوری ھوگئی ھے انشاللہ کل فائنل کھیلا جائے گا تمام ٹیمیں جو کمپناؤنڈں میں کرکٹ کھیلتی ہیں اور جو ٹیمیں ٹورنامنٹ کا حصہ تھی تمام ٹیموں کو فائنل میچ میں شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ھے آپ کے شرکت سے ہی ٹورنامنٹ کا فائنل کامیاب ھوگا
کمینٹری پینل میں ھمارے ساتھ ھونگے
1۔علی خان مہمند
2۔جواد مینڈس
وینیو کمپناؤنڈں کرکٹ گراؤنڈ کے پاس نزد رینجرز چوکی والا گراؤنڈ
27/11/2023
فرسٹ میڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹورنامنٹ کا فائنل 03.12.2023 کو کمپنونڈ کرکٹ گراؤنڈ نزد رینجرز چوکی ڈائمنڈ اسٹار کی وکٹ پر کھیلا جائے گا بارش کی وجہ سے میچ کینسل ھوگیا تھا اب انشاللہ اس اتوار کو کھیلا جائے گا تمام ٹیمیں شرکت کرکے فائنل کو کامیاب بنائیں
26/11/2023
السلام علیکم
آج کا فائنل میچ بارش کی وجہ سے کینسل کردیا گیا ھے ٹورنامنٹ کا فائنل انشاللہ اگلے اتوار کو کھیلا جائے گا
فرسٹ میڈیا کرکٹ ٹورنامنٹ
ایک بڑا فائنل میچ
ڈائمنڈ اسٹار بماقبلہ پختون زلمی
26۔11۔2023دن اتوار لانڈھی کمپنونڈ کرکٹ گراؤنڈ نزد رینجرز چوکی کے پاس والا گراؤنڈ دن 11 بجے
فائنل میچ کی تیاری زور شور سے جاری تمام لوگ شرکت کرے اور فائنل میچ کو کامیاب بنائیں
دونوں ٹیموں کے جھنڈے آگئے ھے میچ شروع ہونے سے پہلے قومی ترانہ ھوگا پا کستان کے جھنڈے لہرائے جائیں گے مہمان خصوصی اور بھی بھت سارے انتظامات ھونگے
22/11/2023
اسلام علیکم
آج کا میسج میں آپ دی میچ کے حوالے سے ھے
ٹورنامنٹ کے 1st میچ کے مین آپ دی میچ تھے گلشن ٹائیگر کے (مجید) جس نے 4 آورز میں 7 رنز دیے اور 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کراتھا قلندر الیون کے خلاف
دوسرا مین آپ دی میچ ھےینگ جزبہ کے(رحیم گل) جس نے 24بال پر 43رنز بنائے اور باؤلنگ میں بھی 2وکٹ حاصل کری ینگ ٹائیگر کے خلاف
تیسرا مین آپ میچ تھےپختون زلمی ( حبیب ) جس نے 58رنز بنائے اور بولنگ میں 3 وکٹ حاصل کی زلمی اسپورٹس کے حلاف چوتھے میچ کے مین آپ دی میچ تھے ڈائمنڈ اسٹار کے (اسمعیل )جس نے ینگ فائیٹر کے خلاف 88 رنز بنائے اور باؤلنگ میں 1 وکٹ حاصل کی
فرسٹ سیمی فائنل کے مین آپ دی میچ تھے پختون زلمی کے (کیپٹن ثاقب) جس نے ینگ جزبہ کے خلاف 47 رنز بنائے اور 4 وکٹ بھی حاصل کی
دوسرے سیمی فائنل کے مین آپ دی میچ تھے ڈائمنڈ اسٹار کے (خضرت) جس نے گلشن ٹائیگر کے خلاف 47 رنز بنائے اور باؤلنگ میں 3 وکٹ حاصل کی
نوٹ
تمام ٹیمز کے کیپٹن اور پلیرز اتوار کے دن فائنل میچ میں شرکت کرے فائنل میچ بھت سارے انتظامات کیے گئے ہیں
19/11/2023
(دعوت نامہ)
تمام ٹیمیں جو کمپناؤنڈں میں کرکٹ کھیلتی ھے اور وہ ٹیمیں جو اس ٹورنامنٹ میں کھیلی ھے جیسے کے
1۔گلشن ٹائیگر
2۔ینگ جزبہ
3۔ینگ ٹائیگر
4۔ینگ فائیٹر
5۔قلندر الیون
6۔زلمی اسپورٹس
ان تمام ٹیموں کو ھم فائنل میں آنے کا دعوت دیتے ھے کے وہ اس فائنل میچ کو دیکھنے کے لیے آئے اور اس ٹورنامنٹ کے فائنل کو کامیاب بنائے ۔فائنل میچ میں انشاللہ کمینٹری ھوگی کرسیاں آئےگی اور بھت سارے انتظامات ھونگے انشاللہ
Diamond star vs Gulshan tiger
2nd semi fainal
Diamond star won the toss chose to bat
20 over 176 runs target 🎯
Hazrat 36 ball 47 runs
Rafi 18 ball 37 runs
Khan g 28 ball 33 runs
Zubair 3 wicket
Qareb 2 wicket
Gulshan tiger chase karty hov 20 over Mai 163runs bana saki 9 wicket out hokar
Majedd ny 50plus score banaey or Saif ny 25 runs
Hazrat 3 wicket
Maqsood 2 wicket
Sher Ali 1 wicket
Diamond star won the match 13 runs and go to fainal
Diamond star vs pakhton zalmi final
19/11/2023
First media cricket tournament
1st semi fainal update
Young jazba vs pakhton zalmi
Young jazba won the toss chose to bowl
Pakhton zalmi ny pehly khelty ho muqrara 20 over Mai 178 runs banaey saqib 46 runs zidi 15 or Umar wahab b 15 runs banakar numaya rahay Raheem gull 4 over 33 runs 3 wicket again good spell asal din 4 over 38 runs 2 wicket
Jawab Mai young jazba 146 runs banakar out hogaey 18 .2 over Mai Saeed wali ny 32 ball 34 runs banaey.mehran 27 or Hussain 16 runs banakar numaya rahai saqib 4over 23 runs 4 wicket Sajid 2over 19runs 2wicket
Player of the match saqib rahai jis 47 runs banaey or bowling Mai 4 wicket le
Pakhton zalmi win the match 32 runs qulaifai to fainal
12/11/2023
First media cricket tournament
(2nd semi fainal)
Upcoming next sunday
19.11.2023
Gulshan tiger vs Daimond star ⭐
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Landhi Karachi
Karachi