14/10/2023
ویرات کوہلی میچ کے بعد پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو اپنی جرسی گفٹ کرتے ہوۓ۔۔۔۔!!!❤😍🔥
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HUM Sports, Cricket Ground, Karachi.
14/10/2023
ویرات کوہلی میچ کے بعد پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو اپنی جرسی گفٹ کرتے ہوۓ۔۔۔۔!!!❤😍🔥
12/10/2023
کوئنٹن ڈی کوک نے 109 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ہے 🥰🔥
12/10/2023
پاکستانی کپتان بابر اعظم احمد آباد پہنچ گئے ہیں 🥰🔥
کپتان کا سویگ چیک کریں 🔥🥰
11/10/2023
شاہینوں کی احمدآباد ہوٹل پہنچنے پر زبردست استقبال
🙌 شکـــریہ پڑوســـیو 🙌
11/10/2023
روہت شرما کی بیوی خاوند کی بیٹنگ کو انجوائے کرتے ہوئے ♥️🔥
11/10/2023
میچ کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کی راجیو گاندھی سٹیڈیم کے گراؤنڈ سٹاف کے ساتھ خوبصورت گروپ فوٹو بنواتے ہوئے ♥️🔥
09/10/2023
ہارش بوگلے نے کسی کہا ہے کہ بابر اعظم ورلڈ کپ 2023 کا ٹاپ اسکورر ہو گا 🔥 اور پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں بھی پہنچے گی!!!
#ورلڈکپ2023