Saad baig

Saad baig

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saad baig, Sport & recreation, Karachi.

30/04/2025

نسیم شاہ اور اس کے بھائی حنین شاہ بیٹنگ کر رہے ہیں

30/04/2025

عماد وسیم کہتا ہے کہ بابر اعظم ٹی ٹوئینٹی کا کھلاڑی نہیں ہے اور اپنی کارکردگی دیکھو 210 رنز کا ٹارگٹ ہے اور 10 بالز پر 2 رنز ۔۔ اسی لئے کہتے ہیں کہ کسی کا وقت برا ہو تو اسے اتنا زلیل مت کرو کہ بعد میں خود زلیل ہو جاؤ 😟

30/04/2025

But Babar is not t20 player

29/04/2025

ایک طرف انڈیا میں 14سال کے بچے نے IPL میں سینچری جڑ دی ۔
اور دوسری طرف ہم نے اپنے u-19 کے بچوں کو PSL میں پانی پلانے کے لیے ٹیمز کے ساتھ رکھا ہوا ہے

21/04/2025

Bro is showing that L which he gifted us on 9th June.

Photos from Saad baig's post 14/04/2025

یقین نہیں آرہا کہ کویٹہ منیجمنٹ والے حسیب اور خواجہ نفع کو کیوں نظر انداز کر رہے ہے ۔۔دونوں نوجوان یقیناً پاکستان کا مستقبل ہے لیکن کویٹہ منیجمنٹ والے ان کو نظر انداز کر کے ان کا فیوچر خراب کر رہے ہے ۔۔ سارے بڈھے کھیل رہے ہے کویٹہ میں لیکن انکو موقع نہیں دیتے جبکہ اصل میں انکو زیادہ موقع ملنا چاہیے ۔۔
آپ لوگوں کی کیا رائے ہے۔۔؟؟؟



24/02/2025

پاکستان کرکٹ کو تباہ کرنےوالے دو ٹاوٹ
2024, ٹی 20 ورلڈکپ میں ٹیم سلیکشن کے تمام اختیارات وہاب ریاض کے پاس تھے اس وقت وہاب ریاض نے پرچی کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کیاتھا اور رزلٹ امریکہ سے ہار کا سامنا کرنا پڑاٹیم پہلی راؤنڈ سے باہر ہوگئی تھی چمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم سلیکشن کی تمام اختیارت عاقب جاوید کے پاس تھے باوجود سابق کرکٹرز کے جانب سے باربار کہنے کے اس نےٹیم میں تبدیلی نہیں کی اور پرچی کھلاڑیوں کو ٹیم شامل کردیے اور نتیجہ یہ ہے کہ میزبانی کرنے والا ملک ٹورنامنٹ سےباہرہونے ولا ہے
🔥 پیج کو لازمى فالو کرو مزید اپڈیٹ کے لیے Cricket kei duniya

21/02/2025

تاریخ گواہ ہے اس جیسا تیز کھیلنے والا اوپنر کرکٹ میں پھر نہیں آۓ گا

04/05/2024

🚨 بریکینگ نیوز 🚨

رپورٹ کے مطابق، پی ایس ایل کا دسواں ایڈیشن 8 اپریل سے 20 مئی تک شیڈول ہے۔ فروری میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کی وجہ سے پی ایس ایل 10 کی ونڈو کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

I I I I I

04/05/2024

He does it so often! 😍

|

04/05/2024

تمام انٹر نیشنل میچوں کی ہائلائٹس کیلیے پیج کو فالو کریں
تمام احباب کا شکریہ ❣️

04/05/2024

سکندر بخت :-🗣

حسن علی نے گزشتہ دو سالوں کے دوران پاکستان کی جانب سے ایک بھی ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیلا لیکن اس کے باوجود اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گیا ، جبکہ ٹی ٹوئنٹی اسپیشلسٹ پاکستانی ملِنگا زمان خان ٹیم میں جگہ نہ بنا سکا ، اعظم خان ، بغیر کارکردگی کے ٹیم کا حصہ ہے مگر محمد حارث ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے ، ٹیم سلکیشن میں بابر اعظم کی مکمل رائے شامل ہے ، بابر اعظم دوستیاں نبھانے سے باز نہیں آ رہے ہیں اس طرح کے فیصلوں سے پاکستانی ٹیم کا بڑا نقصان ہوگا۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi