Khana Abad Superstars Volleyball

Khana Abad Superstars Volleyball

Share

social working page

25/08/2026

27 اگست کو محمد فقیر میموریل والی بال ٹورنامنٹ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں دو بڑے نام آمنے سامنے ہوں گے۔ ہایان TYO17 کی نمائندگی کریں گے جبکہ شایان خانہ آباد سپر اسٹار کی جانب سے میدان میں اتریں گے۔ دونوں کھلاڑی گلگت بلتستان والی بال کے معروف اور باصلاحیت نام ہیں اورسیزن 4 میں پہلی بار خانہ آباد ٹورنامنٹ کا حصہ بن رہے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اس اہم اور فیصلہ کن مقابلے میں کھیل کی باگ ڈور کون سنبھالتا ہے۔۔ہایان یا شایان؟ آپ کے خیال میں کون بازی لے جائے گا؟

25/08/2026

Comment of the day
"کھیل کا اصل مقصد صرف جیت اور ہار نہیں، بلکہ محبت، بھائی چارے، احترام اور باہمی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔"

25/08/2026

Emerging Star of Budalas Super Star ⭐🏐
Name, please?

Photos from Khana Abad Superstars Volleyball's post 25/08/2026

Day-10 Pictorial highlights

25/08/2026

یہ تو صرف ٹریلر تھا پکچر ابھی باقی ہے
بڈالس سُپر اسٹار

25/08/2026

خان آباد گراؤنڈ میں صرف زلزلے کا خطرہ نہیں
زلزلے کے ساتھ طوفان آنے کا بھی خطرہ ہے شینبر 555 کا علان

25/08/2026

کپتان عبیداللہ اور پوری ٹیم واقعی داد کے مستحق ہیں۔ ٹیم نے بہت زبردست کھیل پیش کیا اور ایک بہترین بیلنس ٹیم نظر آئی۔ لیکن بڈالس سپر اسٹار کو سیمی فائنل اور فائنل تک پہنچنے کا راستہ کیسے تلاش کرنا ہے، یہ بات انہیں بخوبی معلوم ہے۔ گزشتہ دو سال میں تقریباً ہر ٹورنامنٹ میں ان کی مستقل مزاجی اور بڑے مقابلوں میں پرفارمنس اس کا واضح ثبوت ہے۔

25/08/2026

SHAINBAR 555 🆚 ALI ABAD SUPER STARS 💥🏐
No excuses. No second chance. Only one team moves to Semi-Final!

📅 26 August 2026 | ⏰ 03:30 PM
📍 Khana Abad Hunza Volleyball Ground
📺 Facebook LIVE — KhanaAbad Superstar Volleyball

Get ready for a volleyball war! Who will survive?

25/08/2026

بڈالس سپر اسٹار نے پہلے کوارٹر فائنل میں گوہر آباد لیپرڈز کو 3-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل کر لیے کوالیفائی کر لیا۔

25/08/2026

بڈالاس سپر اسٹار 🆚 گوہر آباد لیپرڈز
دونوں متوازن ٹیمیں سیمی فائنل کا راستہ تلاش کرنے میں مصروف میچ جاری وا ساری

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Aga Khan Gymkhana Karachi
Karachi