Xpose Cricket Mafia
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Xpose Cricket Mafia, Sports, ASKARI Street, Karachi.
17/05/2024
Grade II Debut for Ghani glass
Scored magnificent 👌 85 with the help of 11 fours and 2 maximums.
دو سال u-19 نہیں کلاہی صرف اور صرف تعصب کی بنیاد پر شرم کرو کچھ
31/03/2024
28/03/2024
🤦♂️ Azam Khan
Race result: 1.5 KM in 20 Mins (Failed)
Courtesy: Cricket Pakistan
ٹی ٹوئنٹی فزیکل فٹنس کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان ۔
کیمپ منگل سے کاکول میں شروع ہوگا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 29 کھلاڑی منگل کے روز سے کاکول ایبٹ آباد میں منعقدہ فٹنس کیمپ میں حصہ لیں گے۔ کھلاڑی آج رپورٹ کریں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ یہ کیمپ پاکستان آرمی کے تعاون سے منعقد کررہا ہے جس میں ایک خاص حکمت عملی کے مطابق کھلاڑیوں کو آنے والی سیریز اور ٹورنامنٹ کے لیے تیار کیا جائے گا جس میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور امریکہ ، ویسٹ انڈیز میں منعقدہ آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شامل ہے۔
کیمپ 26 مارچ سے شروع ہوگا اور 8 اپریل کو اختتام پذیر ہوگا۔ کیمپ میں بنیادی توجہ ٹیم کی تیاری پر ہوگی اور اس کا مقصد کھلاڑیوں کی جسمانی اور ذہنی طاقت کو بڑھانا ہے اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ وہ آنے والے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے بہترین حالت میں ہوں۔
کیمپ میں تجربہ کار ٹرینرز اور کوچز کی رہنمائی میں کھلاڑی ایک جامع پروگرام کے تحت ٹریننگ حاصل کریں گے جو ان کی فٹنس لیول، چستی، لیڈرشپ اور اسٹریٹجک سوچ اور میدان میں مجموعی کارکردگی کو بلند کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
بابراعظم۔ محمد رضوان۔ صائم ایوب۔ فخرزمان۔ صاحبزادہ فرحان۔ حسیب اللہ۔ سعود شکیل۔ عثمان خان۔ محمد حارث۔ سلمان علی آغا۔ اعظم خان۔ افتخار احمد۔ عرفان خان نیازی۔ شاداب خان۔ عماد وسیم ۔ اسامہ میر۔ محمد نواز۔ مہران ممتاز۔ ابرار احمد۔ شاہین شاہ آفریدی۔ نسیم شاہ۔ محمد عباس آفریدی۔ حسن علی۔ محمد علی۔ زمان خان۔ وسیم جونئیر۔ عامر جمال۔ حارث رؤف۔ اور محمد عامر۔
Senior & junior selection committee disolved
New selection committee work both
23/03/2024
Former Chairman PCB Shaharyar Khan has passed away this morning. He was 89 years of age. His burial will take place in Karachi.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
ASKARI Street
Karachi
74200