22/11/2022
GMCC
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GMCC, Karachi.
22/11/2022
26/09/2022
04/07/2022
نام شاھد علی دوستوں اس کھلاڑی کی جتنی بھی تعریف کٸ جاے کم ہے جب بھی اس کو دیکھا ہے ہمیشہ اس کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھی کبھی کسی پلیر کا اعتراض نہیں کیا کبھی میدان میں جھگڑا کرتے نہیں دیکھا پیسوں سےذیادہ اپنی اکیڈمی کو اہمیت دیتا ہے گلشن معمار کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم کی کپتانی بھی کر تا ہےوہ کتنا اچھا کرکٹر اور کتنا اچھا انسان ہےاس کا اندازہ اس بات سی لگایا جا سکتا ہے کے اس نے اپنی کپتانی میں بہت سے ینگ پلٸیر کو پرموٹ کیا جن میں احمد علیان نعمان عبدالوھاب موھیب ربیط صاریم انس ابوذر ھاشیم اور بھی بہت سے کھلاڑی شامل ہے ہماری دعا ہے اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے کوچ قاری عمر گلشن معمار کرکٹ اکیڈمی کراچی
14/06/2022
04/04/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Karachi
AMJADDAJMA