Korangi sports ڈی ایس کے

Korangi sports ڈی ایس کے

Share

we Never Give up on loosing it is the way to find new way .. We try to go ahead on the power of our

07/04/2025

Alhamdullillah Fb account recover hogya muazrat id hack hone ki waja se Kisi ko b pareshani hui ho .. thnx

Photos from ‎Korangi sports ڈی ایس کے‎'s post 14/08/2024

جشن ازادی پاکستان 🇵🇰
دوسرا آل کراچی اوپن " میو سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن" ڈے اینڈ نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆🏏
16 ٹیمیں 🔹 ناک آؤٹ 🔹 پول وائز 🔹 5 ہزار انٹری 🔹
پہلا انعام 40 ہزار بمعہ ٹرافی 🏆
دوسرا انعام 20 ہزار بمعہ ٹرافی 🏆
بیسٹ بولر اینڈ بیسٹمین آف دی ٹورنامنٹ 💯👍
اس ٹورنامنٹ کی رنر آپ ٹیم رہی #کورنگی #اسپورٹس رنر ٹرافی اور کیش انعام جناب میمبر قومی اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان جاوید حنیف نے اپنے ہاتھوں سے کورنگی اسپورٹس کو دیں۔۔،💥📳✅💕💕💕💕💕💕💕 #شیروانی #اسپورٹس فاتح ٹیم رہی مبارک احسن شیروانی بھائ اینڈ ٹیم ،💯👌🎉🎈🎈🎈💯💯💯💯💯💯💕💕💕💕💕💕💕

Photos from ‎Korangi sports ڈی ایس کے‎'s post 08/04/2024

The Brand Of Korangi of Korangi sports ڈی ایس کے Muhammad Danish Raza Bhai K bete ki Mai star players k Sath pictures 👍✌️💯💯 one of greatest Cricket event in Karachi oraganised in korangi BSL 🏏🏏🎈🎯💗💗💗💗💗

01/04/2024

Thank You Khuram Majeed bro for invitation on Final Day of Such aa remarkable cricket Event BSL

01/04/2024

زندہ دل انسان خرم مجید روشنیوں کے شہر کراچی میں زبردست میلہ سجایا.اس ٹورنامنٹ کی اتنی دھوم تھی کہ ہمارے پڑوسی )India) بھی بار بار میسج کر کے پوچھتے تھے کہ میچز کب شروع ہونے ہیں
تمام ٹیموں اور سپانسروں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیا
شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد اس ٹورنامنٹ کو دیکھنے گراؤنڈ پہنچ گئی ایوری تھنگ از ویری فائن
الحمدللہ اس ٹورنامنٹ کو پوری دنیا میں دیکھا گیا جہاں جہاں ٹیپ بال شائقین کرکٹ موجود تھے انہوں نے بی ایس ایل سیزن 4 کو خوب انجوائے کیا میں بہت شکریہ ادا کرتا ہوں جو بی ایس ایل سیزن 4 میں لائیو کوریج کر رہے تھے اوورسیز پاکستانیوں نے اور پاکستان میں رہنے والے جو گراؤنڈ میں نہیں جا سکتے تھے انہوں نے بھی اس ٹورنامنٹ کو خوب انجوائے کیا جو اس ٹورنامنٹ کو بڑے بہترین طریقے سے ارگنائز کر رہے تھے.کمنٹری کرنا ٹیموں کے میچز لائن اپ کرنا اور بھی مشکل ترین کام ان کے ذمے تھے.لیکن ان تمام مشکل کاموں کو بڑے بہترین طریقے سے سر انجام دیا ان کو بھی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں کیونکہ ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں دانیال محمود کا بڑا اہم رول ہے
امپائرز نے کمال کی ایمپائرنگ کی
گراؤنڈ کمٹیٹر نے بھی خوب ٹورنامنٹ کو رنگ لگائے
عبداللہ لائنز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جو اس ٹورنامنٹ کی چیمپین ٹیم رہی اور ان تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس ٹورنامنٹ کو ہمارے پیج پر لائیو دیکھا شیئر کیا اور پوزیٹو کمنٹس کیے

Photos from RJ Shayan's post 01/04/2024

Are wah Bhai chaagya ❤️❤️✌️✌️🏏🏏🏏🏏🏏🎈🎈🎈🎈

01/04/2024

Congrats yaseen well played 🎉🎉🎈

بی ایس ایل جونیئر سیزن 4 کھیلا گیا گولڈن گراؤنڈ کورنگی میں جس کے بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ بننے پر یاسین احمد کو پراوڈ آف کورنگی کورنگی اسپورٹس کے اونر دانش بھائی کی جانب سے 5 ہزار کیش پرائز سے نوازا گیا❤️❤️❤️❤️

Photos from ‎Korangi sports ڈی ایس کے‎'s post 25/03/2024

بہت ہی عمدہ ۔۔
آج رفا عام جیمخانہ ملیر میں کورنگی اسپورٹس بمقابلہ اسٹینڈرڈ اسپورٹس کواٹر فائنل ہوا ۔۔ جسمیں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے کورنگی اسپورٹس کی جانب سے #یاسین 7 چھکے لگائے اور ریحان خان 3 چھکے لگائے اور اپنی ٹیم کے 4 آورز میں 81 رنز کا ٹارگیٹ سیٹ کر کے دیا جو اسٹینڈرڈ اسپورٹس کے بلے باز متی رفیع اور امتیاز کے بنانے میں ناکام رہے ۔۔ بہت ساری اچھی خواہشات کل ہونے والے سیمں فائنل اور فائنل میچ کے لیے کورنگی اسپورٹس ۔۔ انشا اللہ جیت آپکی ہے 👍✌️👍✌️👍✌️👍 مین آف دی میچ رہے یاسین ۔۔ دانش بھائ ذاہد بھائ ولید بھائ کی طرف سے انعام دیا گیا 💗💗💗💗💗💗💗😂💗 Everyone All Karachi Legend Cricket Sports Masti

01/03/2024

The New Cricket logo For 2024-2025

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Korangi Karachi
Karachi