25/12/2023
Best goal keeper Jamil Jan
One of the greatest and strongest football team from Lyari Karachi
25/12/2023
Best goal keeper Jamil Jan
25/12/2023
25/12/2023
Super final loss 2-0
22/12/2023
Alhamdulilah Ground final winning photo
25/03/2023
ینگ بلوچ فٹبال اکیڈمی کے زیر اہتمام یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ کا کا شاندار افتتاحی میچ دوگز فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ایک جانب شہید عبد الخالق اس کے مدمقابل باباجانی کے درمیان کھیلا گیا جو کہ شہید عبد الخالق نے 1 کے مقابلے 2گول سے جیتا آس میچ کے مہمان خصوصی جناب سردار آصف المتاز اور امجد علی سربازی لالا انور بلوچ تھا جن کا دونوں ٹیموں سے تعارف کرایا گیا ان کے ھمراہ اخلاق کوچ ۔شاہ زیب۔حاجی عمران ۔یاسرلال ۔اللہ بخش ۔اور شاہد میموریل کی پوری ٹیم ساتھ میں تھا ۔ریفری ۔نیبل احمد ۔صادق ۔نیبل چانڈو
07/12/2022
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر محمد یوسف بلوچ ۔ کوچ ینگ بلوچ فٹبال اکیڈمی یاسر لال ۔محمدعلی بھائی خوشگوار موڈ میں ایک ملاقات جس میں کوچ یاسر لال نے فٹبال بہتر اور ڈیپمنٹل ٹیمیں بحال کرنے اور اسکول فٹبال پروگرام دوبار بحالی بات ہو اور سینٹر محمد یوسف بلوچ نے عقین دانہ کراہوآپ فٹبالرز کے آواز بنایا گیا اور ہم نے شکریہ ادا کیا اس کا ۔
یاسر لال کوچ ینگ بلوچ فٹبال کلب ۔ینگ بلوچ فٹبال کلب
Penalty Kick
05/11/2022
آل کراچی بانی کلب غلام حسین خان و عبد العزیز جیکی سینیئر ؤ عبدالعزیز جیکی جونیئر یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ ۔2022.زیراھتمام ینگ بلوچ فٹبال کلب
کل کا شاندار فائنل
ماڑیپور بلوچ V/S شاھدممیوریل
ٹک 4:00 بجے