InshaAllah, every youth of Karachi will become the voice of Markazi Muslim League for their rights.
Muslim Youth League Karachi
Muslim Youth League Guided by Islamic principles, we represent the voice of Karachi Youth. Join us to build a better society.
09/06/2026
🏊♀️ کراچی کی خواتین کے لیے ایک شاندار موقع! 🏊♀️
کیا آپ سویمنگ سیکھنا چاہتی ہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اپنے آپ کو تیار کرنا چاہتی ہے؟مسلم یوتھ لیگ لے کر آیا ہے لڑکیوں اور خواتین کے لیے بھی حاضر جوان سویمنگ اور لائف سیونگ کورس۔
اب خود کو بنائیں مضبوط، خوداعتماد اور بااختیار۔ 💪✨
کورس میں شامل:
✅ تیراکی
✅ فائر سیفٹی
✅ فرسٹ ایڈ
✅ لیڈرشپ اور کرائسز مینجمنٹ
🎓 کورس مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹ دیا جائے گا
👕 شرکاء کو ٹی شرٹ بھی فراہم کی جائے گی
🌟 کورس کی تفصیلات:
* 🗓 تاریخ: بدھ، 17 جون 2026 سے آغاز
* ⏱ وقت: دوپہر 2:00 بجے سے شام 3:00 بجے تک
* 📍 مقام: KMC اسپورٹس کمپلیکس، کشمیر روڈ، کراچی
* 📚 کورس کی مدت: 10 کلاسز
💰 خصوصی آفر:
پرانی قیمت 5500 روپےکے بجائے اب صرف 3500 روپےمیں داخلہ لیں!
⚠️ سیٹیں محدود ہیں!تو دیر کس بات کی؟ آج ہی نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور اپنی سیٹ بک کروائیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03181166655
09/06/2026
📢 اعلان عام – پروگرام "حاضر جوان" 📢
🏊♂️ سیکھیں تیراکی، بچائیں زندگیاں!
مسلم یوتھ لیگ کراچی پیش کر رہی ہے "حاضر جوان" — ایک منفرد تربیتی پروگرام جو نوجوانوں کو زندگی بچانے والی مہارتوں، قائدانہ صلاحیتوں اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کی عملی تربیت فراہم کرے گا۔
✨ کورس میں شامل:
✅ تیراکی اور واٹر سیفٹی
✅ واٹر ریسکیو اور بنیادی اسکیوبا ڈائیونگ
✅ فرسٹ ایڈ اور فائر سیفٹی
✅ لیڈرشپ اور کرائسز مینجمنٹ
🎓 کورس مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹ دیا جائے گا
👕 شرکاء کو ٹی شرٹ بھی فراہم کی جائے گی
💰 فیس: صرف 3500 روپے
پرانی فیس 5500 روپے
📚 10 کلاسز پر مشتمل مکمل کورس
📍 مقام: KMC Sports Complex، کشمیر روڈ
🗓 ڈیمو کلاس: جمعہ، 12 جون 2026
🕑 وقت: دوپہر 2:00 بجے تا 3:00 بجے
⚠️ نشستیں محدود ہیں، فوری رجسٹریشن کروائیں!
💪 تیار رہیں، پُراعتماد بنیں، اور دوسروں کی زندگی بچانے کے قابل بنیں۔
📞 رجسٹریشن و معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0318 11 666 55
08/06/2026
مسلم یوتھ لیگ کراچی کے صدر سید عبدالرافع کے ہاتھوں ایچ آر ڈی اسپورٹس ونگ کی سرٹیفکیٹ ڈسٹریبیوشن تقریب میں اُن شرکاء کو اسناد پیش کی گئیں جنہوں نے بیچ ایکٹیویٹی میں بھرپور شرکت کی۔
07/06/2026
Schedule of the President Muslim Youth League Karachi for the Month of June 2026 of Distrct Korangi.
07/06/2026
مسلم یوتھ لیگ کراچی کے صدر سید عبدالرافع ایچ آر ڈی اسپورٹس ونگ میں منعقدہ پروگرام میں شریک ہوئے، کچھ وقت قبل مسلم یوتھ لیگ کراچی نے بیچ ایکٹیویٹی میں حصہ لیا۔ اسی سلسلے میں ایچ آر ڈی کو بھی اس سرگرمی کے ساتھ جوڑا گیا۔ اس حوالے سے منعقدہ سرٹیفکیٹ ڈسٹریبیوشن سرمنی کی گئی۔اس موقع پر مسلم یوتھ لیگ کراچی کے مرکزی رکن عدنان خان اور مسلم یوتھ لیگ ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر مکبر الباری بھی موجود تھے۔
05/06/2026
🌊🏊 *Hazir Jawan – 10 Days Lifesaving Skills Course* 🏊🌊
کیا آپ تیار ہیں اپنی زندگی اور دوسروں کی جان بچانے کے لیے ضروری مہارتیں سیکھنے کے لیے؟
✅ Swimming
✅ Fire Safety
✅ First Aid
✅ Leadership & Crisis Management
💰 Course Fee: Rs. 3,500 (Special Discounted Fee)
🏅 Certificate Provided
👕 Free T-Shirt
📍 Venue: KMC Sports Complex, Kashmir Road
🎯 Limited Seats Available – Register Today!
اپنی جسمانی اور ذہنی صلاحیتوں کو بہتر بنائیں، ہنگامی حالات سے نمٹنا سیکھیں، اور ایک ذمہ دار و بااعتماد نوجوان بنیں۔
Be Prepared | Be Confident | Be a Hero 💪
📞 Registration & Details: 0318 11 666 55
🌟
03/06/2026
دوستی، اتحاد اور نوجوانوں کے جذبے کو ایک خوبصورت شام میں بدلنے کا وقت آ گیا ہے۔
مسلم یوتھ لیگ کراچی (ضلع کورنگی)
آپ کو دعوت دیتی ہے ایک شاندار اور یادگار
✨ BBQ & Tikka Night ✨
یہ صرف ایک دعوت نہیں، بلکہ نوجوانوں کے درمیان محبت، بھائی چارے، مثبت سوچ اور مضبوط تعلقات کو فروغ دینے کی ایک خوبصورت محفل ہے۔
آئیں اپنے دوستوں کے ساتھ اس پُرجوش ماحول کا حصہ بنیں، بہترین BBQ اور مزیدار ٹکوں سے لطف اٹھائیں، اور ایک ایسی شام گزاریں جو یادگار بن جائے۔ 🔥❤️
📍 Venue: Jamia Millia Town
🗓️ Date: Saturday, 6 June 2026
🕘 Time: 9:00 PM
💫
Rise Together — کیونکہ کامیاب قومیں نوجوانوں کے اتحاد سے بنتی ہیں
🌊 Karachi, Are You Ready to Become a Lifesaver? 🦸♂️✨
Kya aap aik aam shehri se aik Hero banna chahte hain? Muslim Youth League Karachi lekar aaya hai aik aisa behtreen mauqa jo aapki aur doosron ki zindagi badal sakta hai!
Hum shuru kar rahe hain apna exclusive program "Hazir Jawan - Khidmat Ki Pehchaan", jahan aapko milegi professional experts ke under behtreen training.
📚 What You Will Learn:
🏊♂️ Learn to Swim & Water Rescue (Scuba Diving ke sath!)
🔥 Fire Safety & First Aid (Emergency response ke liye)
🌱 Climate Awareness
🗣️ Leadership & Crisis Communication
📞 Register Now!
Seats limited hain, toh dair kis baat ki? Aaj hi apna pehla qadam uthayein!
📱 Contact / WhatsApp: 0318 11 666 55
"Be Prepared. Be Confident. Be A Hero!" 🤝🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
74900