23/07/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تمام ٹیم کے غازیوں کو السلام علیکم!
جان لو دوستو! کل بروز جمعہ المبارک ہماری ٹیم کا انتہائی اہم سیمی فائنل میچ ہے۔ یہ وقت سستی کا نہیں، بلکہ میدان میں اتر کر اپنا لوہا منوانے کا ہے۔
آپ سب کو سختی سے پابند کیا جاتا ہے کہ کل شام 4:30 بجے تک ہر حال میں گراؤنڈ پہنچ جائیں۔ وقت کی پابندی اور ڈسپلن ہماری پہلی فتح ہے۔
اپنے اندر فل جوش، عزم اور بلند حوصلہ لے کر آنا ہے۔ ہمیں یہ سیمی فائنل ہر حال میں جیتنا ہے اور فائنل کا ٹکٹ کٹانا ہے۔ میدان میں اترو تو شیر کی طرح، جیت صرف اور صرف ہماری ہونی چاہیے!
13/04/2026
⚽ کوارٹر فائنل راؤنڈ: آل ڈسٹرکٹ ٹھٹہ 7-سائیڈ فٹ بال ٹورنامنٹ 2026 ⚽
ٹھٹہ فٹ بال کے میدان سے بڑی خبر! ٹورنامنٹ اب اپنے سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ کوارٹر فائنل کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
📅 کوارٹر فائنل شیڈول
پہلا میچ (1st Match):
جے لال بمقابلہ سدا بہار ⚔️
دن: منگل (Tuesday)
تاریخ: 14/04/2026
وقت: شام 05:00 بجے
دوسرا میچ (2nd Match):
آزاد ساکرو بمقابلہ چنگاری اسپورٹس ⚔️
دن: بدھ (Wednesday)
تاریخ: 15/04/2026
وقت: شام 05:00 بجے
🏟️ مقام
شہید محترمہ بینظیر بھٹو جئے لال قدرتی فٹ بال اسٹیڈیم 🏟️Syed Kamil ShahRao Abdul ShakoorSajid JanIzhar Khan
04/09/2024
ال سندھ شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو یادگاری چیمپین شپ فٹ بال ٹورنامنٹ2024 زیر اہتمام خان اسپورٹس جے لال فٹبال کلب ٹورنامنٹ میں کراچی حیدراباد میرپور خاص نواب شاہ جیکب اباد کی مشہور و معروف کہ کلب شرکت کریں گے ٹورنامنٹ کی انٹری فیس 10 ہزار روپے ہوگی ٹورنامنٹ میں بے شمار انعامات دیے جائیں گے رنر اور ونر کلبوں کو بے شمار انعامات دیے جائیں گے ( ونر پرائس)
(ایک لاکھ روپے ) 100000
رنر پرائز 50 ہزار 50000 تھرڈ پوزیشن 25 ہزار 25000 ٹورنامنٹ کا اعلان سندھ کے الیکشن کے بعد فورا ٹورنامنٹ کا اعلان سندھ کے الیکشن کے بعد کیا جائے گا ٹورنامنٹ ارگنائزر حاجی داؤد شاہ خان ڈی ایف اے صدر ڈی ایف اے ضلع ٹھٹھ سجاد لاشاری ٹورنامنٹ سرپرست اعلی حاجی اعظم خان صدرڈی ایف اے حیدراباد شرافت خان نیازی جنرل سیکرٹری ضلع ملیر طاہر حسین صدر ڈی ایف اے ملیر تمام قلب ان نمبروں پر رابطہ کریں 03150030813
03 163166564
0321 3302261