23/11/2025
اج اتوار 23 نومبر سرگوات یوتھ فٹبال اکیڈمی بمقابلہ موسی لاشاری کے درمیان راؤنڈ میچ کھیلا گیا سرگوات یوتھ فٹبال اکیڈمی نے موسی لاشاری فٹبال کلب کو 6 بمقابلہ صفر سے جیت اپنے نام کر لیا
گول اسکورر
زوہیب حنیف 3
اسرار اللہ 1
باہوٹ جہانگیر 1
شاہ حسین 1
30/09/2025
30/09/2025
13/08/2025
16/06/2025
24/04/2025
31/03/2025
30/03/2025
30/03/2025