قابل احترام ڈپٹی کمشنر ضلع کیماڑی ڈاکٹر جنید اقبال کا کمیونٹی کے آگاہی کے لئے ویڈیو پیغام۔
حال ہی میں ضلع کیماڑی کے ایک نالے سے لئے جانے والے نمونے میں پولیو کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جوکہ اس بات کی دلیل ہے کہ پولیو وائرس اب بھی ہمارے ماحول میں موجود ہے اور ہمارے بچوں کو شدید خطرہ لاحق ہے ۔
لہذا ایسی صورت میں ضروری ہے کی اپنے پانچ سال تک کے تمام بچوں کو پولیو ویکسینیشن لازمی کروائیں اور وہ بچے جن کی عمر 2 سال تک ہو انہیں حفاظتی ٹیکوں کا کورس لازمی مکمل کروائیں۔
Pasban West Karachi
ظلم و ناانصافی کے خلاف جنگ میں ہمارا ساتھ دو
قابل احترام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع کیماڑی ڈاکٹر طیب عُمرانی کا کمیونٹی کے آگاہی کے لئے ویڈیو پیغام۔
حال ہی میں ضلع کیماڑی کے ایک نالے سے لئے جانے والے نمونے میں پولیو کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جوکہ اس بات کی دلیل ہے کہ پولیو وائرس اب بھی ہمارے ماحول میں موجود ہے اور ہمارے بچوں کو شدید خطرہ لاحق ہے ۔
لہذا ایسی صورت میں ضروری ہے کی اپنے پانچ سال تک کے تمام بچوں کو پولیو ویکسینیشن لازمی کروائیں اور وہ بچے جن کی عمر 2 سال تک ہو انہیں حفاظتی ٹیکوں کا کورس لازمی مکمل کروائیں۔
قابل احترام مفتی نعمان نعیم(مہتمم جامعہ بنوریہ عالمیہ) کا کمیونٹی کے آگاہی کے لئے ویڈیو پیغام۔
حال ہی میں ضلع کیماڑی کے ایک نالے سے لئے جانے والے نمونے میں پولیو کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جوکہ اس بات کی دلیل ہے کہ پولیو وائرس اب بھی ہمارے ماحول میں موجود ہے اور ہمارے بچوں کو شدید خطرہ لاحق ہے ۔
لہذا ایسی صورت میں ضروری ہے کی اپنے پانچ سال تک کے تمام بچوں کو پولیو ویکسینیشن لازمی کروائیں اور وہ بچے جن کی عمر 2 سال تک ہو انہیں حفاظتی ٹیکوں کا کورس لازمی مکمل کروائیں۔
02/02/2022
اے وقت گواہ رہنا
ہم نے ہمیشہ اپنا حق ادا کیا ہے اور تو کچھ کر نہیں سکتے مگر بہن عافیہ کے لیے احتجاج ضرور کیا ہے
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی صاحبہ میں زمان خان انقلابی اور میرا بیٹا حسن خان انقلابی پہلے بھی آپ کے ساتھ تھے اب بھی آپ کے ساتھ ہیں
16/01/2022
اورنگی ٹاون فقیر کالونی سے تحسین بلوچ کی قیادت میں نوجوانان و بزرگوں کی پاسبان میں شمولیت کا عزم
چیف آرگنائزرز پاسبان کراچی طارق چاندی والہ کی آمد پر شمولیت کا باقاعدہ اعلان کرئینگے۔۔
پاسبان ظلم و ناانصافی چوری ڈکیتی منشیات فروشی کے خلاف جنگ میں مصروف عمل ہے
انشاءاللّٰہ پاسبان ایک نئی قوت بن کر اُبھرےگی۔
06/12/2021
30/11/2021
بندوق کی زور پر پولیو کے قطرے پلوائے جاتے ہیں اگر اسی بندوق کے زور پر منشیات کے خلاف ایکشن لیا جائے
تو معاشرہ ایک بڑی تباہی سے بچ سکتا ہے.
عام دکانوں سے لیکر تعلیمی اداروں تک منشیات آسانی سے پہنچتے ہیں. پولیو صرف ایک بندے کو معذور کرتا ہے منشیات آنے والی نسلوں کو برباد کرتی ہے۔
آخر منشیات کو ختم کیوں نہیں کیا جاتا ؟
21/11/2021
تھانہ اتحاد ٹاون بلدیہ ٹاوٴن ضلع کیماڑی کی حدود عابدآباد پولیس چوکی کے شیر پولیس کے جوان تنویر ۔۔۔۔حاجی صاحب اور شیراز کی ایریا عابدآباد میں مسلسل ڈکیتو کا تعاقب اور کامیاب کاروائیوں پر اہلیان عابدآباد اور پاسبان بلدیہ ٹاون ان کو خراج تحیسن پیش کرتی ہے عابدآباد ایک وقت پر جرائم پیشہ عناصر کے لیے جنت سے کم نہیں تھا مگر اب عابداباد کے عوام سکون کی زندگی گزار رہیے ہیں عابدآباد پولیس چوکی کے ان اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہونے اپنی جانوں پر کھیل کر منشیات فروشی کو جڑ سے ختم کی اور چوری ڈکیتی کی وارداتوں پر فوری ایکشن لیتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کا جینا حرام کر رکھا ہے ہم اہلیان عابدآباد اور پاسبان بلدیہ ٹاؤن آئی جی سندھ۔۔ڈی آئی جی کراچی ۔۔اور دیگر زمہ داران سے مطالبہ کرتی ہے کہ عابدآباد پولیس چوکی کے ان شیروں کو انعامات سے نوازا جائے ان کی حوصلہ افزائی کی جائے عابدآباد کے عوام نے پولیس چوکی جا کر ان پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے ۔۔۔۔
03/11/2021
گلشن غازی یوسی(33)بلدیہ ٹاون کے پسماندہ علاقے کے دو ہونہار شہزادے راحت علی عرف لکی اور توقیرحسین انٹرنیشل تائیکوانڈو چیمپین شپ کیلیئے اسلام آباد روانگی سے قبل پاسبان کراچی کے رہنما غلام سرور غازی کی جانب سے پروقارعشائیہ کی تقریب منعقدکی گئی جس میں علاقہ ایس ایچ او ایازاحمد کے علاوہ مختلف سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت اور بلدیہ ٹاون کے شہزادوں کیلیئےنیک تمناوں کااظہار۔
30/10/2021
پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے رہنماؤں غلام سرور غازی اور زمان خان انقلابی نے ایم پی اے PS 112 لیاقت اسکانی کے خاص اور سینئر رہنما انجم عباس بھٹی سے ملاقات ہوئی اور ان کو قبائل قبرستان کے لئے جانے والے راستے میں ٹوٹی ہوئی پُلی کے حوالے سے درخواست دی اور ان سے مطالبہ کیا کہ سیکٹر 9 قبائل قبرستان جانے والے راستے میں ٹوٹی ہوئی پُلی بنائی جائے جس پر انجم عباس بھٹی نے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا اور پُلی کے حوالے سے اپنے بھرپور کوشش کا عزم کیا جس پر پاسبان وفد نے ان کا شکریہ ادا کیا اس اقدام سے قبائل برداری نیک خواہشات کا اظہار کرےگی
29/10/2021
یہ بینظیر پارک کلفٹن کراچی ہے، یہ ایک سرکاری پارک ہے جو کہ عام پبلک کے لئے کھلا ہے، چونکہ یہ ایک سرکاری پارک ہے اس لیے اس کی کوئ انٹری فیس نہی ہے اور یہ عام عوام کے لیے بلکل مفت ہے، لیکن اب اس کے گیٹ پر کچھ غنڈہ نما لوگ کھڑے ہیں جن کے پاس نہ کوئی انٹری ٹکٹ ہے اور نہ یہ انتظامیہ سے ہیں بلکہ کوئی چرسی موالی لوگ ہیں جو کہ کسی کو بغیر پیسے لئے اندر جانے نہی دیتے، یہ پر بندہ 50 روپے انٹری فیس کے نام پر زبردستی لیتے ہیں اور بدلے میں کوئی ٹکٹ یا کوئی سلپ دیتے ہی نہی کیونکہ ان کے پاس ہے ہی نہی کوئی ٹکٹ، اور اگر کوئی دینے سے انکار کر دے تو یہ لوگ بدمعاشی کرتے ہیں گالم گلوچ، اور مارنے پر اتر آتے ہیں، یہ ایک پورا گینگ ہیں جو کہ پارک کے گیٹ کے پاس ہوتا ہے اور کسی کو بغیر پیسے لیے اندر جانے نہی دیتے۔ ان کے ہاتھ لوگوں کے گریبان تک پہنچ چکے ہیں،
اب جیسا کہ آپ جانتے ہیں کے کراچی میں پبلک پارکس کی کتنی شدید کمی ہے اور جو ہیں ان پر بھی ان مافیاز کا قبضہ ہے اب عوام جائے تو جائے کہاں؟ آپ لوگ خود سوچیں ایک پبلک پارک جو کہ بنا ہی عام لوگوں کے لیے ہے اس میں زبردستی 50 روپے لینا یعنی 5 بندوں کے 250، اب ایک غریب آدمی یہ کہاں سے لائے گا؟ آخر ایک عام آدمی جس کے ٹیکس کے پیسوں سے یہ سارے پروجیکٹس مکمل ہوتے ہیں وہ کیا کرے ان حالات میں؟ کیا ایک عام عادمی کا پبلک پارکس پر بھی حق ختم ہو چکا؟ میں آپ سب بھائیوں سے درخواست کرتا ہوں ک خدا کے لئے کوئی روحانی بھائی ہماری ہیلپ کردیں ان غنڈوں کو ان کے انجام تک پہنچانے میں. یہ بینظیر پارک کلفٹن کراچی ایک سرکاری پارک ہے جو کہ عام پبلک کے لئے کوئی انٹری فیس نہیں اور یہ عام عوام کے لیے بلکل مفت ہے لیکن اب اس کے گیٹ پر پیپلزپارٹی کے کچھ غنڈہ نما لوگ کھڑے ہیں جن کے پاس نہ کوئی انٹری ٹکٹ ہے اور نہ یہ انتظامیہ سے ہیں مگر یہ 1 افراد کو 50 روپے وصول کرکے اندر جانے کی اجازت دیتے ہیں۔
"شیم آن سندھ گورنمنٹ"
27/10/2021
شیر بلدیہ ٹاؤن رہنما پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی غلام سرور غازی کی ڈی سی آفس میں ڈی سی کی طرف سے بلائی گئی آل پارٹیز میٹنگ میں بلدیہ ٹاؤن میں بڑھتی ہوئی ڈینگی وبا پر ڈپٹی کمشنر ضلع کیماڑی سے پورے بلدیہ ٹاؤن میں مچھر مار سپرے کی درخواست.. جس پر ڈپٹی کمشنر نے اسپرے کرانے کی مکمل یقین دہانی کرائی.. ویلڈن پاسبان... پاسبان کی بلدیہ ٹاؤن کے عوام کی آواز ہے
ویلڈن غلام سرور غازی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Karachi