03/10/2022
Pakistan Shipowners Government College Update
first come first updates.. College update & fun Masti enjoy boys �
03/10/2022
BAcho matric ka result insha allah 5 sep ko announced hoga umeed hain k sub pass honge ache numbro se dua karo allah sub ko kamyabi de ameenn
04/09/2022
Port Grand
24/05/2022
میں نے اردو کے اتنے اچھے جملے بنائے لیکن استاد نے مجھے پھر بھی ڈانٹا 😪
کار گزاری:
کار کے مالک نے پل پر سے کارگزاری
اگربتی:
ابو کہتے ہیں کہ اگر بتی چلی جائے تو موبائل کی لائٹ جلا لیا کرو
لگاتار:
میں نے ٹی وی کا تار اٹھاتے ہوئے اپنی دوست سے کہا کہ ڈرامہ آرہا ہوگا جلدی سے لگاتار ڈرامہ دیکھتے ہیں
بھائی چارہ:
میں نے دودھ والے سے پوچھا کہ دودھ کیوں مہنگا ہوگیا تو کہنے لگا کہ او بھائی چارہ جو مہنگا ہوگیا
آسیب:
امی نے کہا کہ بیٹا آ سیب کھا لے
دستک: 🤣🤣🤣
مجھے دس تک گنتی یاد ہوگئی
اتفاق:
میں اتفاق سے اپنی سالگرہ والے دن پیدا ہوا-😁
🤪😆🤣😜😂😁
03/05/2022
Eid Mubarak 🌙✨💫♥️
Aap sabko bohat saara pyar aur duayen 🙏🏽♥️
30/04/2022
29ویں شب ختم قرآن کی عظیم الشان محفل
جامع مسجد تقوی ( جامعہ الدراسات الاسلامیہ )
28/04/2022
یا اللہ زندگی میں ایک ایسا رمضان بھی لکھ دے جس کی سحری اور افطاری مکہ اور مدینہ میں ہو اور گھر والے بھی ساتھ ہو آمین یارب العالمین،💞
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے.
نوٹیفکیشن کے مطابق بروز پیر 2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |