People Youth Cricket Club

Call Directions Website Contact the business

People Youth Cricket Club In this page, you will get to see & listen every information, videos related to sports like, cricket, football, volleyball, and polo, etc
(4)

20/07/2026

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ کرسٹیانو رونالڈو فٹبال کی تاریخ میں 970 گولز کرنے والا واحد کھلاڑی تھا لیکن وہ ہارے ہوئے لشکر ...
07/07/2026

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ کرسٹیانو رونالڈو فٹبال کی تاریخ میں 970 گولز کرنے والا واحد کھلاڑی تھا لیکن وہ ہارے ہوئے لشکر کا بہادر انسان تھا، جو فٹبال میں اکیسویں صدی کا لیجنڈری فٹبالر تو بن گیا لیکن وہ سچن ٹنڈولکر کی طرح ورلڈکپ نہیں جیت سکا اور ریکارڈز کے انبار لگا گیا۔
ریال میدرد میں رہتے ہوئے رونالڈو نے 471 گولز سکور کئے جو آج بھی کسی کلب لیگ میں ورلڈ ریکارڈ ہیں اور اسی رونالڈو نے انٹرنیشنل فٹبال میں 146 گولز سکور کئے جوکہ مستقبل قریب میں توڑنا نہایت کھٹن ہوگا۔
رونالڈو واحد کھلاڑی ہے جس نے چھ فیفا ورلڈ کپ کھیلے اور ہر ورلڈ کپ میں گولز سکور کئے اور یہ کارنامہ لیونل میسی بھی انجام نہ دے سکا۔
2026 فیفا ورلڈ کپ میں بھی رونالڈو گول سکور کرنے والے طویل عمر کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کیا۔

رونالڈو اپنی نیک دلی اور سوشل میڈیا مقبولیت میں دنیا کا سب سے عظیم ترین انسان ہے اور کوئی شخص چاہے فٹبال نہ دیکھتا ہو لیکن وہ رونالڈو کا نام لازمی جانتا ہوگا۔
فٹبال کی تاریخ رونالڈو کے بغیر مکمل نہیں ہوگی لیکن پرتگال کی فٹبال ٹیم ارجنٹائن کی طرح اپنے میسی کو جتانے کی ہمت نہیں جٹا سکی جو لیونل میسی کو میسر تھا یا جو 20 سال کی مسلسل جدو جہد کے بعد 2011 میں ٹیم انڈیا نے کرکٹ میں دکھائی اور جی جان سے زور لگایا، تاکہ سچن ٹنڈولکر کو ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ رخصت کیا جاسکے۔
اب رونالڈو فیفا ورلڈ کپ میں نظر نہیں آئے گا اور وہ حاصل کئے بنا جارہا ہے جو اس لیجنڈری کھلاڑی کا حق بنتا تھا۔
پرتگالی کی ٹیم دیکھا جائے اور پھر رونالڈو کو تو لگتا ہے جیسے یہ کھلاڑی بنا ہی برازیل اور ارجنٹائن کے تھا بس پیدا غلط ملک ہوگیا 😀😀
قاسم سلیم

محفل کی رونق آپ کے آنے سے ہے،ہمارے حوصلوں میں جوش آپ کے آنے سے ہے۔💙شکریہ ادا کرتے ہیں ہم تہہِ دل سے،کھیل کا مزہ دوبالا آ...
04/07/2026

محفل کی رونق آپ کے آنے سے ہے،
ہمارے حوصلوں میں جوش آپ کے آنے سے ہے۔💙

شکریہ ادا کرتے ہیں ہم تہہِ دل سے،
کھیل کا مزہ دوبالا آپ کے آنے سے ہے🩷

"ہم اپنے مہمانِ خاص کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت نکالا اور ہماری حوصلہ افزائی کی۔ آپ کی م...
04/07/2026

"ہم اپنے مہمانِ خاص کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت نکالا اور ہماری حوصلہ افزائی کی۔ آپ کی موجودگی نے کھلاڑیوں کا جوش بڑھایا۔"
​عزت افزائی کے لیے: "مہمانِ خاص کی شرکت نے ہماری لیگ کی شان بڑھا دی۔ آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے اعزاز کا باعث ہے۔"
​مختصر اور پیارا: "کھیل تو بس ایک بہانہ تھا، آپ کا آنا ہی اصل میں اس تقریب کو کامیاب بنا گیا۔ تشریف لانے کا بہت بہت شکریہ!"

04/07/2026
Fastest to reached 60 Goals 🔥👍💪⚽🏆
02/07/2026

Fastest to reached 60 Goals 🔥👍💪⚽🏆

25/06/2026

FIFA world cup 2026 ⚽🏆💪

Address

Super Highway Al Asif
Karachi
75080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People Youth Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to People Youth Cricket Club:

Shortcuts

Share

Category