21/03/2022
جی تو دوستوں آج بات کریں گے شاہ رضا کی جعفر طعیار پریمئیر لیگ سیزن 5 میں شاہ رضا نے آل راؤننڈر پرفارمنس دکھائی✌✌♥♥🏏🏏🏏
اور فائنل میں بھی شاندار کھیل پیش کیا اور اپنی ٹیم جے ڈی کنگ کو بنایا چیمپئین شاہ رضا ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے شاہ رضا تیری کیا بات ہے🏏🏏💪💪♥♥✌✌✌🇵🇰🇵🇰😘😘😘