22/10/2023
سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَىٰ بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى الَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَهُ مِنْ آيَاتِنَا ۚ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ
پاکی ہے اس ذات کے لیے جس نے اپنے بندے کو (یعنی پیغمبر اسلام کو) راتوں رات مسجد حرام سے مسجد اقصی تک کہ اس کے اطراف کو ہم نے بڑی ہی برکت دی ہے سیر کرائی، اور اس لیے سیر کرائی کہ اپنی نشانیاں اسے دکھا دیں۔
26/08/2022
ارشاد نبوی ہے:
”مَنْ غَشَّ فَلَیْسَ مِنَّا“․(۳۹)
ترجمہ:”جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔قریشی فوڈز اینڈ آٹا چکی۔۔۔۔۔۔
پیش کررہا ہے
خالص اور معیاری مصالحہ جات
گندم کی صفائی پسائی
چکی کا آٹا
گندم کا دلیہ
جو کا آٹا
جو کا دلیہ
باجرہ کا آٹا
ملٹی گرینڈ آٹا
شوگر فری آٹا
مکئی کا آٹا
بیسن
چاول
دالیں
ہر قسم کے مصالحہ جات
اپنی پسائی کی مرچی
باجرہ
خاص سرسوں کا تیل
تمام اشیاء خالص ارو ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں
گلشن حدید اور اسٹیل ٹاؤن ہوم ڈلیوری
ایڈریس #
A-344 phase 2 Gulshan-e-Hadeed
06/07/2022
Mustard oil has about 60% monounsaturated fatty acids(MUFA)(42% erucic acid and 12% oleic acid); it has about 21% polyunsaturated fats(PUFA) (6% the omega-3 alpha-linolenic acid(ALA) and 15% omega-6 linoleic acid(LA)) and it has about 12% saturated fats.
Mustard oil is versatile and used in many parts of the world. It is popularly known as Sarson ka Tel in Urdu & Hindi and is a key ingredient found in every kitchen. Mustard oil has a strong flavour and enhances the taste of several dishes. Not only that, it also has numerous health benefits.
Mustard oil is reddish-brown or amber in colour and is known for its strong smell and pungent sharp flavour. The pungency of mustard oil is due to the presence of allyl isothiocyanate. This fatty vegetable oil is obtained by pressing mustard seeds.
In Myocardial Infarct(MI) patients using mustard oil, there was a reduction in arrhythmias, heart failure and angina. Thus, mustard oil is considered a healthy choice for patients with cardiovascular disorders.
https://www.facebook.com/208730609679514/posts/1143427179543181/
Follow this link to view our catalog on WhatsApp: https://wa.me/c/923022111003
A-344 Gulshan-e-Hadeed phase 2 Karachi
03/04/2022
آج سے خواتین کی ڈیوٹی ڈبل سے زیادہ ہو گی۔
آدھی نیند سے اٹھ کر سحری بنانا،پھر روزہ رکھ کر گرمی میں افطار پکانا
اللہ ان خواتین پر رحمتوں کا نزول فرمائے اور روزے آسان فرمائے آمین
02/04/2022
🤍🕌🌙رمضان كريم 2022 🌙🕌
دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آ گیا ہے
مبارک ہو مومنوں پھر سے رمضان آ گیا ہے💞
"𝐑𝐀𝐌𝐀𝐃𝐀𝐍 𝐊𝐀𝐑𝐄𝐄𝐌"❤️
اللہ اس بابرکت مہینے میں ہمیں تمام روزوں اور نیک کام کرنے کی توفیق دیں ، سب کو مبارک ہو رمضان مبارک..
26/03/2022
اپنی چکی سے دال کا تیار کر دہ خالص بیسن
Rs #200----- Rs #180 ڈسکاونٹ ریٹ