Ground Hawks Circket Club"

Ground Hawks Circket Club"

Share

GROUND HAWKS. Cricket club is an emerging cricket club with devoting & passionate cricket fans.

16/12/2022

Ground Hawks Vs Royal Star Cc
ALHAMDULILAH
Let's Win Boys INSHALLAH

Photos from Cric Shizz's post 06/09/2022
Photos from Cricket Fever's post 06/09/2022
Photos from Ground Hawks Circket Club"'s post 05/09/2022
Photos from Ground Hawks Circket Club"'s post 05/09/2022

17th The Great Ash Cup 2022
Ground Hawks Runner UP

Photos from Ground Hawks Circket Club"'s post 03/09/2022

17th The Great Ash Cup 2022
Ground Hawks Runner UP
😔😔

Photos from Ground Hawks Circket Club"'s post 27/08/2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم
(شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے )

شکر الحمدللہ
سیونٹین گریٹ ایش کپ
آگ کرکٹ کلب بمقابلہ گراؤنڈ ہاکس کرکٹ کلب
سیمی فائنل مقابلہ
آج کے دلچسپ سیمی فائنل کا آنکھوں دیکھا حال
آج کے مقابلے میں گراؤنڈ ہاکس نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا جو کہ وکٹ کے خدوخال کو دیکھتے ہوئے یقینا ان کے حق میں اچھا فیصلہ ثابت ہوا
گراؤنڈ ہاکس کرکٹ کے سلامی بالرز نے ان کا اچھا آغاز کیا
خالد رضا نے پاورپلے میں 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے ایک اچھا آغاز فراہم کیا
اور صرف سترہ کے مجموعے پر آگ کرکٹ کلب کے تین کھلاڑی آؤٹ ہونے کے بعد ایسا لگا کہ آگ سی سی کے لیے آج کا سیمی فائنل میں ١۰۰ تک بھی پہنچنا مشکل نظر آ رہا تھا.
لیکن اس مشکل گھڑی میں اپنی ٹیم کو سنبھالنے کے لئے بخت منیر میدان میں اترے اور ان کا ساتھ دینے کے لئے وکٹ پر موجود تھے عدیل عمر بخت منیر نے اپنی ٹیم کے لیے 80 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کیلئے ایک فائٹنگ ٹوٹل کرنے میں کامیاب ہوئے آگ سی سی کے بلے باز اپنے مقررہ 20 اوورز میں 137 رنز بنا سکے جس میں بخت منیر کی ۸۰ رنز کی ناقابل یقین باری بھی شامل تھی .
گراؤنڈ ہاکس کی جانب سے خالد رضا نے اپنے مقررہ چار اووروں میں ۳ وکٹ حاصل کری. اور اس کے بعد دوسرے کامیاب بولر ذیشان ملک نے ٢ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا .
اور اس کے بعد گراونڈ ہاکس کی اننگ کا آغاز ہوا .
گو کہ گراؤنڈ ہاکس کی اننگ کا آغاز بھی کچھ اتنا اچھا نہیں تھا اور ابتدائی اوورز میں خالد رضا اپنی وکٹ گنوا بیٹھے خالد رضا کے بعد بیٹنگ کرنے کے لئے آئے کاشان احمد کاشان احمد نے آتے ہی اپنے جارحانہ انداز میں دو فلک شگاف چھکے لگائے لیکن کاشان بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ پاے اور ٢۰ کے مجموعے پر آؤٹ ہو کر پویلین کی جانب واپس لوٹے.
کاشان احمد کے بعد نئے آنے والے بیٹسمین نعمان بٹ اس کے بعد گراونڈ ہاکس کی اننگ میں بیٹسمین زیادہ دیر وکٹ پر نہیں ٹک پائے اور وقفے وقفے سے ان کی وکٹیں گرتی رہیں کاشان احمد کے بعد آؤٹ ہونے والے بیٹسمین علی چودھری بیٹنگ کرنے کے لیےآے جنید وہ بھی جلد ہی پویلین کی جانب لوٹ گئے .
پھر نئے آنے والے بلے باز محبوب عالم نے جارحانہ اننگز کھیلی اور انہوں نے محض 16 گیندوں پر 32 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو جیت کے قریب تر کیا
اس وقت ایسا لگ رہا تھا کہ گراؤنڈ ہاکس یہ میچ بہ آسانی جیت جائے گی لیکن ایک کے بعد دیگرے رن آوٹ نے اس میچ کا پانسہ پلٹ دیا .
اور اب یہ سیمی فائنل میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوا گراؤنڈ ہاکس کو محض ٦ گیندوں پر ۹ رنز درکار تھے .
اور ان کی آخری وکٹ باقی تھی اور آخری بلے باز تھے عدنان لطیف اور ذیشان ملک یہ دونوں بلے باز آخری چار گیندوں پر ۸ رنز بنانے میں کامیاب ہوگئے اور آپ محض دو گیندوں پر ١ رن درکار تھا اور بولر کا سامنا کر رہے تھے عدنان لطیف اور بولر کامران ابراہیم . عدنان بال کو شفل ہوکر کھیلنا چاہتے تھے اور گیند انکے پیٹز کو لگی اور ایل بی ڈبلیو آؤٹ قرار پائے .
اس طرح یہ ایک بڑا میچ جو کہ ایک سو اڑتیس رن کا ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے گراؤنڈ ہاکس اس میچ کو ٹائی کرنے میں کامیاب ہوئی.
اب سیمی فائنل کا فیصلہ ہونا باقی تھا سپر اوور کے ذریعے سوپر اوور میں گراؤنڈ ہاکس کی جانب سے بلے بازی کرنے آئے کا شان احمد اور جنید. گراؤنڈ ہاکس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 11 رنز کا ہدف دیا
اور اب آگ سی سی کے بیٹسمین گراؤنڈ میں آئے جن کو میں 6گیندوں پر 11 رنز درکار تھے. گراؤنڈ ہاکس کی جانب سے بالنگ کرنے کے لئے آئے عدنان لطیف جن کو اپنی ٹیم کے لیے ١١ کے ہدف کو روکنا تھا عدنان لطیف نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے اپنی دوسری گیند پر ہی بلے باز بخت منیر کی وکٹ لینے میں کامیاب ہوگئے اور سوپر اوور
میں آگ سی سی محض 7 رنز بنا سکی اور اسکا دوسرا کھلاڑی بھی آؤٹ ہوگیا محبوب عالم نے بانڈری پر ایک شاندار کیچ پکڑا اور اپنی ٹیم کو فتح دلوائی یقینا ایک بہت یادگار اور دلچسپ مقابلہ تھا جس میں دونوں ٹیموں کی جانب سے ایک شاندار ٹیم ایفرڈ اور شائقین کے لئے دیکھنے کے لئے ایک سنسنی خیز مقابلہ تھا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Block L , North Nazimabad , Karachi.
Karachi