30/06/2026
🏆 میٹروول چیمپیئن لیگ سیزن 3 🏆
BEST BATSMAN OFF THE TOURNAMENT
جی تو شائقین کرکٹ ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز قرار پائے
میٹروول سے تعلق رکھنے والے عظمت اسپورٹس کے سٹائلش
بلے باز 👍👌🔥💪👏
عبد الباری کیا بات ہے یار اس لڑکے کی کمال کی بلے بازی 👌
پورے ٹورنامنٹ میں چائے رہے اور اپنے نام کی طرح
مخالف باؤلرز پر خوب بھاری پڑ گئے 👍👌🔥
اور آخر میں بیسٹ بیٹسمین کا ایوارڈ اور کیش پرائز بھی حاصل کیا💪👏
گریٹ ورک 💪👏
30/11/2025
5-Sides AL-Farooq Ground Champions🏆🏆🏆
Brilliant Bowling By Janghir Khan F-16, Arman khan, Iftikhar Khan And Basit❤🔥
Brilliant Batting By Zia Lefty, Irfan Lefty And Waseem Daddy 🖤🔥
Well Played All Boys 🏏Best Wishes For Upcoming Matches 🔥🖤❤
29/11/2025
🏆🔥 Metroville Champions League – Season 3 🔥🏆
💥 Coming this December 2025! 💥
Get ready for the biggest cricketing battle of Metroville!
Top teams, top talent, electrifying matches — MCL Season-3 is all set to take December by storm. ⚡🏏
17/11/2025
Sad News 😥😥
کراچی کرکٹ کو پروموٹ کرنے والے براڈکاسٹر Hamza بھائی کی دادی کا انتقال ہوگیا ہے ۔
تمام دوستوں سے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔۔۔
اللہ تعالٰی جنٹ الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
16/11/2025
🏆 ALL KARACHI SUPER MIANWALI CRICKET TOURNAMENT 🏏
ٹورنامنٹ کے بہترین بالر رہے مقصود ملنگی ❤
پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھائ اور اپنی ❤ ٹیم کو فائنل تک پہنچایا پر ہارڈ لک فائنل اپنے نام نا کرسکے
بیسٹ آف لک فار فیوچر ❤
16/11/2025
🏆 ALL KARACHI SUPER MIANWALI CRICKET TOURNAMENT 🏏
😍ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز رہے قاری حمیداللہ ❤
پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھائ اور اپنی ❤ٹیم کو فائنل جتوانے میں پورا حق ادا کیا
16/11/2025
🏆 ALL KARACHI SUPER MIANWALI CRICKET TOURNAMENT 🏏
سپانسر ملک عارف اعوان کی ٹیم احمد اسماعیل کی کپتانی میں کراچی مومنآباد کبڈی گراؤنڈ میں آل کراچی سپر میانوالی کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم رہی
🏆🏆🏆
جیت بہت بہت مبارک ہو شہزادوں❤