FLYing With FeELiNgs..☞🖤
سن سکو تو سنو__ تم اب نہیں ہو یہاں☜🖤
Mohammad Irfan Zaman
I Am a Professional Taekwondo Player or Taekwondo Instructor in Pakistan...
Write by me:
23/03/2021
25/05/2020
سال 2010 میں ٹی سی ایف اسکول کے کلاس روم کے بعد ایک بار پھر سب دوست سال 2020 میں اکھٹے ہوئے..،
زندگی میں کئی لمحے ، دن ، مھینے، سال اور عیدیں آئیں اور گئیں نجانے کون کون سے غم اور خوشی کے لمحات آئے اور گئے جو شاید کہ کبھی یاد بھی رہے یا نہ رہے مگر (ٹی سی ایف) دی سیٹیزن فاونڈیشن اسکول کے دوستوں کے ساتھ گزرے ہر لمحے ہر یاد کو شاید ہی میں کبھی بھلا سکوں..، شاید کہ میں اپنے حالات کے باعث اپنے دوستوں سے اتنی اچھی طرح سے نہیں ملتا ہونگا اور زندگی کی مصروفیات میں اپنے دوستوں کو وہ ٹائم نہیں دے سکتا ہوں گا جو کہ دوستوں کو دینا چاہیئے مگر میں اپنے اسکول (دی سٹیزن فاونڈیشن, ذولیخابائی مکاتی کیمپس, آئی ٹی3) کے تمام دوستوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ تمام تر مجبوریوں اور مصروفیات کے باوجود بھی میں آپ تمام دوستوں کو اور آپ تمام دوستوں کے ساتھ گزرے ہر ایک لمحے کو بہت یاد کرتا ہوں...
آخر میں شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں اور نہایت ہی دل کی گرائیوں سے مشکور ہوں میں اپنے جان سے بھی زیادہ عزیز دوست بھائی کا کے انہوں نے 11 سال بعد آج ایک بار پھر ہم سب دوستوں کو اکٹھا کیا ہماری کلاس روم میں ساتھ ہونے کی یادوں کو تازہ کیا اور آج کے دن کو ہماری زندگی کا ایک بہترین اور یادگار دن بنانے کا کردار ادا کیا،
ساتھ ہی شکریہ ان تمام دوستوں کا بھی جنھوں نے اپنے تمام تر مصروفیات ترک کر کے آج کے دن سب دوستوں سے ملنے کو ترجیح دی اور آج کے عید کے دن کو چار چاند لگا دیئے،،
اور ہاں آخر میں میں (TCF) دی سٹیزن فاونڈیشن کا بھی نہایت مشکور ہوں جس کے باعث میری زندگی میں مجھے عید کے چاند جیسے دوستوں کا ساتھ نصیب ہوا..،
#شکریہ ( TCF # ) ❤
تو دھونڈ فلک پر باغ ارم اپنا تو عقیدہ ہے محسن،،
جس خاک پہ مخلص دوست ملیں وہ خاک بھی جنت ہوتی ہے..
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آپ سب کا مخلص دوست: محمد عرفان زمان
❤جزاک اللہ❤
16/05/2020
Memories❤
02/05/2020
How to Record And Edit Voice Professionally On Mobile 2020 | Best Audio Editor For Android Mobile How to Record And Edit Voice Professionally On Mobile 2020, One Of The Best Audio Editor For Android Mobile 2020.. Download link: https://play.google.com/sto...
03/04/2020
Exercise 4.10 Part 1 Sindh Board Karachi Matric Maths Sir Abid Afzal Topics Tube Note : Dear Students, You can find videos of Sindh Board Karachi Mathematics on this channel. Through this channel you can study at home. Disclaimer : This c...
27/03/2020
اسلام علیکم
جو بھی دوست میری اس پوسٹ کو پڑھ رہے ہیں ان تمام دوستوں سے ایک چھوٹی سی مدد کی درخواست ہے کہ میرے اس چھوٹے سے یوٹیوب کے چینل کو Youtube پر سبسکرائب کر لیں انشاءاللہ آپ کو میرے اس یوٹیوب چینل سے بھترین معلوماتی ویڈیوز فراہم ہوتی رہیں گی اور اس چینل کا آغاز میں نے صرف آپ لوگوں تک معلومات فراہم کرنے کے لیئے ہی نہیں کیا بلکہ اس چینل سے مجھے جو رقم آپ دوستوں کے Subscribe کرنے پر ملے گی اسے بھی میں آپ لوگوں کے سامنے غریب اور مصتحق افراد میں تقسیم کر دیا کروں گا..،
میری اس نیک خواہش میں آپ تمام دوستوں کا ایک ایک سبسکرائب میرے لیئے نھایت ہی قیتی ہے امید کرتا ہوں میرے اس Youtube Channel کو سبسکرائب کر کے آپ تمام دوست میرے اس نیک مقصد میں میرا ساتھ ضرور دیں گے...
چینل کا لینک پوسٹ کے آخر میں دیا ہوا یا آپ Youtube پر جاکر I Guide لکھ کر بھی چینل سرچ کر سکتے ہیں...
شکریہ..❤
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ...
I Guide Its a informative channel for any age of people and we are post a different types of informative or mixed videos on this channel..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Karachi