Shaheen Fighters

Shaheen Fighters

Share

tape ball Cricket team �

21/10/2024

Well played 🔥

💝کلاس کلاس کلاس 💝
بلدیہ کے ینگ شھزادے اسامہ پٹھان اور لاسی پاڑے سے تعلق رکھنے والا چھوٹا عمری پیسر یہ جوڑی جہاں جاتی ہے وہاں جھنڈے گاڑ دیتے ہیں
رئیس کوٹ میں جاری بیسٹ اف تھری میں بلدیہ کے ینگ ٹلینٹ اسامہ پٹھان کی اؤٹ سٹینڈنگ بیٹنگ دو میچوں میں میں 15 چھکے لگائے ہیں
اور ساتھ دیا استاد عبدالرحمن عرف دورہ بھائی نے شاندار الراؤنڈر پرفارمنس دی
اور چھوٹا عمر پیسر نے شاندار بولنگ کی
اپنی ٹیم شاہین فائٹر کو چیمپین بنا دیا

💝جیوے جیوے میرے مرشد جیوے 💝💝

ان شہزادوں کے لیے دعا گو ہے اللہ تعالی ان کو اور بھی کامیابی عطا فرمائے 💝
💝

Photos from Shaheen Fighters's post 14/10/2024

Shaheen fighters won by 2.0 in khairabad
Usama Phatan hits 12 sixes in 2nd match and chase the target of 116 runs in 5 overs 😍
captain Abdul Rehman bhai also played really well in 2 matches 💥
debut boy umair pacer bowl very fast and economical spells 💓
well played all boys

24/09/2024

بیسٹ اف فور کے پہلے لیگ میچ میں جب شاہین فائٹر کو 2 بال پر 6 رنز درکار تھے تو یٰسین خان نے چکا لگا کر اپنی ٹیم کو میچ ون کروا دیا ...

23/09/2024

Well played

ملیر والوں کوئی پوچھے تو بتانا ضرور اسامہ پٹھان آیا تھا بلدیہ کا ینگ ٹیلنٹ ملیر سپر لیگ میں بخاری کنگز کی پلیٹ فارم سے کھیلتے ہوئے اسامہ پٹھان نے این کے برانڈ سے کیا شاندار لاٹھی چارج ون مین شو اپنی ٹیم کے لئے تنے تنہا لڑتے رہے اور اپنے پہلے ہی میچ میں13 چھکوں کے ساتھ دھواں دار آغاز کرڈالا پہلے ہی میچ میں 90 رنز بنا ڈالیں ٹیم نے ٹوٹل 6 اوور میں 135 رنز بنائے جس میں سے 90رنز 13 چھکے اسامہ پٹھان کے تھے ۔
ویلڈن اسامہ 👏👏👏❤️❤️🏏❤️🏏❤️🏏❤️❤️🏏❤️🏏❤️❤️🏏🏏❤️🏏🏏

22/09/2024

Shaheen fighters lost final of best of 4 but very amazing bating by captain Abdul Rehman bhai and Usama Phatan best of luck for the future

08/09/2024

Today shaheen fighters lost triangular final in golimar well played all boys hard luck

04/09/2024

Shaheen fighters legend captain Abdul Rehman bhai join N.K BRAND 😍

28/08/2024

Hamza Khan urf Chachi bating clips 💥

28/08/2024

Abdul Rehman Bhai bating clips 🤩

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Karachi