Lahore Mills Store

Lahore Mills Store

Share

LMS Cricket Team was established in 2000,

30/08/2023

Chachu Zindabad

22/07/2023
14/07/2023

🥀 _*غصّے کا دورانیہ*_ 🥀

ایک صاحب فرماتے ہیں کہ مجھے بچپن میں کسی نے ایک بات کہی تھی جس کے لیے میں مرتے دم تک ان کا مشکور رہوں گا
انہوں نے کہا تھا کہ جب تمہیں کسی کی کوئی بات بری لگے غصہ دلائے تو کبھی اس وقت اس بات کا جواب نہ دینا بلکہ اگلے دن جواب دینا
وہ کہتے ہیں کہ مجھے اس وقت بات سمجھ تو نہ آئی لیکن میں نے اسے ذہن میں بٹھا لیا
پھر جب میں بڑا ہوا اور اس بات پر عمل کرنا شروع کر دیا
میں غصہ دلانے والی بات کا فوراً جواب نہ دیتا بلکہ اگلے دن پر چھوڑ دیتا لیکن اگلے دن مجھے احساس ہوتا کہ وہ بات تو تھی ہی بہت فضول۔وہ تو جواب دینے کے قابل ہی نہیں تھی
پھر مجھے سمجھ آئی کہ دراصل انہوں نے مجھے وہ غصے کا لمحہ خاموش رہنا سکھایا ہے میں ساری زندگی ان کا مشکور رہوں گا
آج سائیکالوجی بھی یہی کہتی ہے کہ انسان کے جسم میں غصہ دلانے والا ہارمون صرف بارہ منٹ تک ایکٹیو رہتا ہے بس ہمیں اس وقت کو گزارنا ہوتا ہے
آپ بھی اس نصیحت پر عمل کرکے دیکھیں ان شا۶اللہ دعائیں دیں گے اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق دے آمین

14/07/2023

"Yaar Babar ki ab pehle wali dheele bat se maari hui drives nazar nae aati" alot of u would have noticed this. Here's what i think about that.

pehle flow of bat swing (pre shot) ziada tha. Like proper clockwise bat swing hota tha. But when he changed from HS bat to graynicholls, during that time he reduced that flow, to give himself more time to see the ball and play it as late as possible. And that flexible swing is completely non-existent (mostly) while playing spinners.

This change in technique allowed him to open more scoring areas and gave more technical solidity in his games. He could make shots which were not his book before.

The technique helped him become more consistent than ever in longer formats (odi & test) but his drives till 2019 will always look more eye pleasing than those played since 2020.

a small cost paid for the greater good.

Photos from Lahore Mills Store's post 10/07/2023

Team Pakistan bagged USD 500,000 in the Tekken 7 Nations Cup last night Ma Shaa Allah ❤️Team Pakistan bagged USD 500,000 in the Tekken 7 Nations Cup last night Ma Shaa Allah ❤️

09/07/2023

محمد رضوان :-
سرفراز احمد میرے بھائی ہیں ۔ میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔ ابھی بھی میں ان سے وکٹ کیپرنگ میں مدد لیتا ہوں ۔ میرا کوئی مقابلہ سرفراز احمد کے ساتھ نہیں ہے ۔ ہم دونوں پاکستان کے لیے کھیلتے ہیں ۔ جو بھی اچھا کھیلے گا وہ پلے 11 کا حصہ ہوگا ۔ اور دوسرا اسے ہمیشہ سپورٹ کرے گا ۔ ہماری ٹیم ایک فیملی کی طرح ہے ۔۔۔۔ ❤🔥🎯🇵🇰

09/07/2023

پاکستانی کرکٹر شاہین آفریدی اپنے والد کے ساتھ ۔۔۔اللہ تعالی سب پر اپنے والد صاحب کا سایہ قائم و دائم رکھے ۔۔امین

09/07/2023

Pakistan Cricket Team have reached Colombo !!!!

09/07/2023

Congratulations to Pakistan 🇵🇰 Pakistan's Shehzad Qureshi won Gold Medal in South Asian Body building Championship in Maldives 💚

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi